Islamabad (Sapeher Times) Police Records Major Crime Reduction as Reforms Drive Improved Public Safety، 27% Decline in Property Crime; Major Criminal Cases Resolved with 100% Murder Case DetectionAccording to the details, Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi, after assuming command on April 22, 2024, introduced a series of significant reforms and […]
اسلام آباد (سہ پہر) جرائم میں نمایاں کمی، رواں سال پراپرٹی کرائمز میں 27 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اہم مقدمات سمیت قتل کے مقدمات میں کامیابی حاصل ہوئی، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 22 اپریل 2024 کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ویسٹریج کے علاقہ میں رات گئے پولیس ریڈنگ پارٹی پر ملزمان کی فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ،ایک فرار، گرفتار ملزم کی شناخت ناظم اللہ کے نام سے ہوئی جو گزشتہ روز 12 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا،پولیس نے ملزم کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) شہری پر تشدد کے واقعہ پر گوجر خان پولیس کی فوری کارروائی،تشدد میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتار، واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، کسی بھی شہری پر تشدد قطعاً برداشت نہیں، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
راولپنڈی (سہ پہر) کلر سیداں پولیس کی فوری کارروائی، شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم اور اس کے ساتھی نے میرے ساتھ زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ،ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
لاہور (سہ پہر):ایلیٹ ٹریننگ سکول میں ٹریننگ شیڈول ملتوی کر دیا گیا،اے آئی جی ٹریننگ زوہیب رانجھا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا لاہور:انسپکٹروں،سب انسپکٹروں اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز 24 اگست سے اورینٹیشن کورس پر تھے،نوٹیفیکیشن لاہور:تمام کورسز غیر معینہ مدت کے لئے ملوتی کیے گئے ہیں ،نوٹیفیکیشن لاہور:27 اگست کو دوڑ کے دوران دو اے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر جواد شاہ کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رکشہ و 4 مسروقہ موٹر سائیکل، 6 موبائل فون اور نقدی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تھانہ پیرآباد کی پولیس نے شہری کو الٹا لٹکا کر تشدد کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ ملزمان کی منگھوپیر روڈ پر شہری کو الٹا لٹکا کر تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کا مقدمہ سرکار کی مدعیت […]
کراچی (سہ پہر) کراچی سپر مارکیٹ پولیس نے ایس ایچ او شہباز خان کی نگرانی میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات، پستول، مسروقہ موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کر لیا پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران […]
اسلام آباد (سہ پہر) مبینہ نشے میں گاڑی چلانے والی خاتون کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار اور کمسن بچی زخمی،ماضی میں بھی ایسے واقعات رہنما ہو چکے ہیں انتظامیہ ان پہ سخت کروائی کرے اگر ایک کو بھی سزا مل گئی باقی سب سبق سیکھ جائیں گے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مبینہ […]