اسلام آباد (سہ پہر) امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریوں کے باوجود تاحال اس حوالے سے حتمی تاریخ کا تعین نہیں ہوسکا آبنائے ہرمز کھولنے کے ایرانی اعلان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مثبت رد عمل کے بعد مذاکراتی عمل میں بظاہر کوئی بڑی رکاٹ دکھائی نہیں دے رہی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی حالیہ “برج ڈپلومیسی” نے ایران-امریکہ کشیدگی میں نہایت جامع , کلیدی کرداراداکیا ہے, پاکستان کی برج ڈپلومیسی کا سب سے بڑا چیلنج ایران کی اس شرط کو منوانا ہے کہ مذاکرات سے پہلے امریکی ناکہ بندی ختم کی جائے، جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کا اصرار ہے کہ ناکہ بندی تب […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کا عندیہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور پاکستان (اسلام آباد) میں جمعے یا ویک اینڈ کے دوران ہو سکتا ہے، جس کا مقصد ممکنہ طور پر خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے معاہدہ طے پانا ہے۔ امریکا کے صدر نے […]
مظفر آباد (سہ پہر) آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن لیاقت علی ملک نے پاکستان آرمی میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ کاکول اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے مظفرآباد کے رہائشی 6 افسران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔۔ جس میں والدین کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیاگیا’ آئی جی پولیس نےابتدائی ٹریننگ کی کامیاب […]
How do you win real money at an online casino without cost It is possible to win real money playing online casino games for free, but the rewards aren’t always impressive as you’d like. You can make plenty of money online without having to deposit anything. This article will go over the various ways you […]
اسلام آباد (سہ پہر):اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے ٹرانسفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 28 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس بابر ستار کے تبادلوں سے […]
اسلام آباد (سہ پہر):وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]
نیویارک (سہ پہر): اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ تہران کو ایسے اشارے ملے ہیں کہ امریکا اپنی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی کا کہنا تھا کہ جیسے ہی یہ ہوتا ہے مذاکرات کے اگلے دور کا انعقاد اسلام […]
واشنگٹن (سہ پہر): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ ایران مذاکرات کے لیے پاکستان آ رہا ہے، اگر وہ مذاکرات کی میز پر نہ آیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ایران کے لیے ایسی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں جو ماضی میں […]
کراچی (سہ پہر): پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2 ارب ڈالر کی […]