اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران475 افراد،236گھرانوں،47 دکانوں،47ہو ٹلز،224ٹر سائیکلز اور97 گاڑیوں کو چیک کیا گیاجبکہ ایک افغا نی 35مشکوک افراداور 15 موٹر سائیکلوںکوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کے ہائی سکیورٹی زون میں واقع عدالتوں میں اہم مقدمات کی سماعت کے دوران موثر سکیورٹی انتظامات ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم۔ ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر فوری حل […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ وارث خان کی حدود محلہ قطب الدین میں ڈکیتی کی سنگین واردات ،شاپنگ کے بعد گھر جاتی دو بہنوں کو ڈاکوؤں نے تشدد کا شانہ بنایا، خواتین کی جانب سے شدید مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے تین موبائل فونز، نقدی اور دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئےسوشل میڈیا پر واقعہ کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ سول لائنز پولیس نے چار ماہ قبل خاتون کے اندھے قتل کا ڈراپ سین کر دیا، قاتل شوہر نکلا تفصیلات کے مطابق،مقتولہ زیر حراست شخص کی دوسری بیوی تھی جسے ملزم نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر پھندہ دے کر قتل کیا اور بعدازاں لاش گلی میں پھینک دی تھی زیر حراست […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی قیادت کو خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈز پیش کیں۔ یہ تقریب وائی ڈی اے کرکٹ سپر لیگ اور افطار ڈنر کے موقع پر منعقد ہوئی وفد کی قیادت وائس چیئرمین وائی ڈی اے سندھ ڈاکٹر مہران […]
اسلام آباد (سہ پہر) فتح جنگ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی خدمت کے وژن اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کی روشنی میں تحصیلدار و اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود نے گراں فروشی کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز بھی انہوں […]
رحیم یارخان (سہ پہر) معروف بزنس مین عمران شوکت مہاندرہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یارخان کی دن رات محنت اور ذاتی دلچسپی کے باعث کچہ کے علاقے کو کلئیر کروانے کے بعد وہاں کے عوام کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ایک تاریخی اقدام ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی (سہ پہر) کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد شیر نے 21 رمضان کے موقع پر کسی بھی ممکنہ حساس صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈاکٹر سلیمان (جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر)، ڈاکٹر نوشین (انچارج ایمرجنسی و […]
اٹک (سہ پہر) کوئی دهمكی نہیں دے سکتا ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان نے عوامی مسائل سننے کیلئے منعقد کھلی کچہری میں شہری کو قبضہ دلوانے کے پولیس کو موقع پر احکامات جاری کئے اس […]