اسلام آباد (سہ پہر) شہریوں کے مسائل میرٹ کے مطابق اور بلا تاخیر حل کیے جائیں تاکہ انہیں بروقت انصاف اور مؤثر دادرسی فراہم کی جا سکے, سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری کے دوران آئی جی اسلام آباد کیپٹن(ر) سہیل چوہدری کی متعلقہ افسران کو ہدایت،عوامی مسائل کے حل میں کسی قسم کی غفلت […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل(پکار) کی جانب سے ڈائریکٹر آپریشن پکار مغیث بن عزیز پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی کو گلدستہ پیش کررھے ہیں – اور جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہمارا سرمایہ ہیں –
ہری پور (سہ پہر) چھپّر روڈ پر عدیل سی این جی اسٹیشن کے قریب 2 موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 17 سالہ وہاج سکنہ منکرائے، 17 سالہ عبید سکنہ منكرائے اور 45 سالہ سرفراز سکنہ کھلابٹ زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد […]