(ملک عمران اعوان) پولیس انڈسٹریل ایریا زون کے تھانہ نون کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ ایس پی صدر زون خان زیب کی سپرویژن میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔ سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس اور ایف سی کے افسران نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل […]
جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز نے تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے چوہدری ناصر محمود کی قیادت میں ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن ، ایپسما، آئی ایف سی ، پرائیویٹ سکولز اینڈ مینجمنٹ ایسوسی ایشن ، پرائیویٹ ایجوکیشنل […]
روح فورم کے زیر اہتمام “حکمت اقبال کی روشنی میں اسوہء حسنہ کی اقدار کی عملی سفارت کاری” کے عنوان سے ایک مذاکراتی نشت کا اہتمام کیا گیا۔ مذاکرے میں دانشور شخصیات ، ماہرین تعلیم اور معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے متفقہ طور پر علم نافع اور جدید علوم کے […]
وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق، اعظم نذیر تارڑ نے میر عطااللہ لانگو کو بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ وفاقی وزیر نے دیگر تمام کامیاب امیدواروں کو بھی ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ وفاقی وزیر نے آزاد وکلا گروپ (اسما […]
چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا پرائیویٹ ذبخ خانوں کے خلاف ایکشن میں مختلف ذبح خانوں کے خلاف بھرپور کروائی کی گئی اس کے نتیجے میں ذبح شدہ جانوروں کو زمین دوش کیا گیا اور کچھ کو اگ لگا کے جلا دیا گیا تاکہ قسائی حضرات دوبارہ انہیں نکال کے عوام میں فروخت […]
منشیات کے تدارک کے لیئے پنجاب پولیس کی بڑی کاروائی، پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے لاہور کے علاقہ شاہدرہ ٹاؤن میں کروڑوں روپے مالیت کی 330 کلوگرام منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی بروقت کاروائی نے لاہور کی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے تین رہنما بانی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن مقرر کر دیے گئے،عمران خان کی ہدایت پر تینوں رہنماوں کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ،ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 3 رہنما سابق […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت درست سمت پر گامزن ہے ،ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے،آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14 ماہ میں کیسے سنبھل گئی، ذرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے مہنگائی اور پالیسی ریٹ میں کمی […]
جارجیا میں اپوزیشن جماعت کے رہنما نے سینٹرل الیکشن کمیشن کے سربراہ کے چہرے پر سیاہی پھینک دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ گیورگی کالادرویش پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے اجلاس میں شریک تھے کہ اپوزیشن رہنما نے دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے ان کے اوپر سیاہی […]
اسلام آباد: نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔ چند روز قبل اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو حرام قرار دیا تھا […]