ترجمان اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس صدر زون کے تھانہ سمبل کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔ سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس اور ایف سی کے افسران نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل […]
واک میں سینئر افسران سمیت، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈاور ضلع بھر کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ واک کا مقصد امن و امان کے قیام اور اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لیے کے عزم کا اظہار ہے، واک ڈی چوک سے شروع ہوکر چائنا چوک اختتام پذیر ہوئی اسلام آباد کے […]
ڈاکٹر جمال حسن الحربی گمراہ کن کمپین ان واقعات، کامیابیوں اور ترقی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں جو سعودی عرب ہر سطح پر حاصل کررہا ہے تاکہ من گھڑت تصاویر اور میڈیائی مواد کے ذریعے اس مقدس سر زمین کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا سکے جو اسلام اور مسلمانوں کی انسانی، […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے۔ اپیکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے 24 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر شاہ محمود قریشی نے جیل سے خط لکھ دیا۔شاہ محمود قریشی نے خط میں لکھا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال پر پاکستان کا ہر شہری باہر نکلے گا، شہری احتجاج کے دوران کوئی ایسا […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) دارالحکومت کی پولیس نے 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومت سے ہزاروں آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں سمیت بڑے پیمانے پر انسداد فسادات کا سامان طلب کیا ہے کیونکہ دارالحکومت کی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت 10 روز سیاسی یا مذہبی […]
جدہ (آئی پی ایس )سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کیلئے جدید طرز پر اسٹیڈیم کا خوبصورت ڈیزائن تیار کرلیا۔ سعودی عرب فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کے حقوق حاصل کرنے کے لیے مضبوط امیدوار ہے۔سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں اور جدید طرز پر اسٹیڈیم کا خوبصورت ڈیزائن تیار کرلیا ہے۔سعودی […]
راولپنڈی(آئی پی ایس ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہرسے ملاقات […]
اسلام آباد ڈاکٹر فضل مولا کو ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہوٹا )تعینات کر دیا گیا ۔ موصول نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر فضل مولا کو تین سال کے لیے ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہیوٹا )تعینات کر دیا گیا۔ ڈاکٹر فضل مولا کی تقرری تین سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
اسلام آباد 24 نومبر کی احتجاجی کال، وزارت داخلہ نے سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کر لیا ۔ زرائع کے مطابق 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے ریاست کی جانب سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ڈپٹی کمشنر […]