لاہور: صحافی شاکر اعوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ شاکر اعوان نے اپنی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔ صحافی شاکر اعوان نے اپنے اغوا کے خلاف آواز اٹھانے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شاکر اعوان کی بازیابی کا کیس زیر سماعت ہے۔ واضح رہے کہ 28 نومبر کی رات نا معلوم […]
پشاور: اسلام آباد میں 24 نومبر کے دھرنے سے قبل اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کے درمیان رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اجلاس کے ارکان کو 24 نومبر سے قبل اور بعد کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ احتجاج کی […]
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ کو روکنے ۔فوج طلب کرنے اور فائرنگ کے واقعات سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق 21 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو امن و امان ہر قیمت پر قائم رکھنے کی ہدایت کی ہائی کورٹ نے […]
واشنگٹن: امریکی سیاست دان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے ممکنہ رکن رابرٹ ایف کینیڈی جونیر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ مکمل برہنہ ہوکر نہاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ ویڈیو اُن کی اہلیہ چیرل ہائنز نے وائرل کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیرل ہائنز نے اپنے شوہر کی ویڈیو […]
لکی مروت: خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت میں تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں اہلکار کرامت اللّٰہ شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کرنے پر دہشت گرد فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ […]
لاہور: پنجاب کے شہر لیاقت پور میں کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک ٹریفک حادثہ لیاقت پور میں نبی پور کے قریب پیش آیا جہاں جانوروں کے […]
پاکستان کے ٹیلی کام ریگولیٹر نے ملک بھر میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے (VPNs) ۔اسلام آباد میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے وی پی این پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا، وزارت قانون کے مطابق حکومت کے پاس الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) 2016 کے تحت اس […]
راولپنڈی ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے کہا ہے کہ مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے ہیں جو پاکستان میں موجود نہیں اور ان کی شدت پاکستانی شیل سے پانچ گنا زائد ہے، گرفتار 89 افراد کا تعلق ملک سے ہے یا غیر ملک سے جلد شناخت ہوجائے گی۔ راولپنڈی میں […]
راولپنڈی سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی جس دوران پی […]
Islamabad:- in collaboration with researchers from INSEAD Business School, proudly celebrated the Graduation Day of the XSEED Incubation Program, a first-of-its-kind transformative initiative that empowered 336 startups across Pakistan. This milestone marks the culmination of a year-long journey where startups participated in a rigorous 3-month training program, with 160 successfully graduating after reaching significant entrepreneurial […]