اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )جمعیت علما اسلام (جے یو آئی ف)مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دینے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ بانی سے ملاقات کانہ پیغام ہے نہ ایسی کوئی بات اب تک زیر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں ہے، کل سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پر عمل شروع کردیا جائے۔اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں علیمہ خان کا […]
لندن (سہ پہر)مقبول بھارتی پنجابی گلوکار و موسیقار ہنس راج ہنس نے کہا ہے کہ انہیں تصوف اور فن کے حوالیسے پاکستان سے بہتر اور کوئی ملک اچھا نہیں لگتا۔ہنس راج ہنس نے حال ہی میں برطانیہ میں ایک تقریب میں پرفارمنس کے بعد صحافیوں اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے بات کی اور ان کی […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں، بلوچستان […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے مدارس رجسٹریشن بل سے متعلق بات چیت ہوئی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مدارس رجسٹریشن بل جو […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور گورنر خیبر پختوانخوا فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہاس سندھ میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران ملکی صورتحال، مدارس رجسٹریشن بل، پاراچنار کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران خان […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس ) نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلی کے پی سمیت 13 رہنماں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماں نے […]
اسلام آباد (سہ پہر)وزیرِ اعظم کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا انسانی اسمگلنگ پاکستان کے لئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ہے۔اجلاس میں وزیراعظم نے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے متعلقہ اداروں کو آپس کے رابطے مزید بہتر بنانے اورانسانی اسمگلروں کی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومت اپوزیشن مذاکرات کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق قائم کریں گے پارلیمانی کمیٹی رواں ہفتے بنانے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی مصروفیات کی وجہ سے یہ معاملہ آگے […]
رحیم یار خان (اردو ٹائمز)نہتے شہریوں پر تشدد کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم قانون کی گرفت میں کچھ دن قبل رحیم یار خان کے علاقہ تھانہ ظاہر پیر کی حدود میں با اثر افراد نے نہتے شہریوں کو باندھ کر ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر […]