اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سال 2024 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی نے متعدد اہم پہلووں پر توجہ مرکوز رکھی، جن میں علاقائی تعلقات، عالمی شراکتیں، اور معاشی ترقی کے لیے سفارتی کوششیں شامل تھیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کی کونسل کا 23واں اجلاس 15 اور 16 اکتوبر 2024 […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے فوجی عدالتوں سے ٹرائل میں عالمی قوانین کی پاسداری کی گئی، انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس ) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری مذاکراتی کمیٹی با اختیار ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 2 ملزمان کے اشتہار جاری کرتے ہوئے انہیں 24 جنوری تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کےجج امجد علی شاہ نے ملزمان شہیر سکندر اور محمد عاصم کے اشتہار […]
راولپنڈی (سہ پہر):آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کرسمس […]
جنوبی وزیرستان (سہ پہر) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ آپریشن 24 اور 25 دسمبر […]
قزاقستان (سہ پہر) قزاقستان کے علاقے اکتاؤ کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں کئی افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قزاقستان کی ایمرجنسی وزارت کے حوالے سے اطلاع دی ہے اور متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا۔ تاہم انہوں نے سپریم کورٹ […]
اسلام آباد(سہ پہر) صدر مملکت آصف زرداری نے لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جسٹس علی باقر نجفی کی تقرری آئین کے آرٹیکل 196 کے کی گئی ہے وہ 25 دسمبر سے قائم […]
قاہرہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے عائد کی جانے والی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس نے […]