راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ وارث خان کی حدود محلہ فضل آباد میں نامعلوم شخص کی فائرنگ فائرنگ سے شہری انیل جنسن ہلاک سینے میں دو گولیاں لگیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انیل جونسن جاں بحق ہو گیا،پولیس ذراہع ایس ایچ او تھانہ وارث خان تہذیب شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر موجود […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) اجتماعی شادی پروگرام “دھی رانی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس اجلاس کی صدارت (اےڈی سی آر) نبیل ریاض نے کی۔ پروگرام 12 فروری 2025 کو ٹوپی رکھ مارکی میں منعقد ہوگا
پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے لاہور (سہ پہر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 7 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
صوابی (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو تم برداشت نہیں کر سکو گے، اگر نفرتیں بڑھائیں تو پاکستان کا نقصان ہوگا۔عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر تحریک انصاف نے یومِ سیاہ مناتے ہوئے صوابی میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بی این پی کے رہنما سینیٹر قاسم رونجھو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد سینیٹر قاسم مستعفی ہوئے تھے، سینیٹر قاسم رونجھو نے 26ویں آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے برخلاف ترمیم کے […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے سپیکر سردار ایاز صادق کی دعوت کا جواب دے دیا۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کا باب بند ہوگیا، اب ہم مذاکرات […]
لزبن (سہ پہر)(آئی پی ایس )مرحوم پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کی نماز جنازہ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ادا کردی گئی جس میں پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بھی شرکت کی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگ زیب نے شیعہ […]
غزہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی رہائی کے پانچویں مرحلے میں 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جن کی رہائی دیر البلاح شہر سے کی گئی ہے۔ حماس نے 56 سالہ اوہاد […]
کرک (سہ پہر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شہباز الٰہی کے ہدایات پر ضلع کرک میں موجودہ حالات کے تناظر میں پولیس تھانوں اور چوکیوں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں پولیس کی کارکردگی اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔ پولیس تھانوں اور […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ناراضی والی کوئی بات نہیں کی، ان کے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا، مطالبات پورے ہونے پر مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ بانی پی […]