ریاض (سہ پہر): سعودی عرب میں ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی عالم کو سعودی حکومت کے خلاف تنقیدی پوسٹ پر گرفتار کیا گیا ہے، ایرانی عالم غلام رضا قاسمیان فریّضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود تھے۔ ایرانی وزیر خارجہ […]
اسلام آباد (سہ پہر):پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا ہے کہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 6 جوہری پاور پلانٹس سے 3 ہزار 530 میگا واٹ سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کی جا رہی ہے، چشمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو متنبہ کیا ہے کہ امیر کے حکم کیخلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، بیرون ملک جہاد کرنےوالے حقیقی مجاہد نہیں، جہادکی اجازت دیناکسی فرد یا گروہ نہیں صرف ریاستی امیرکا اختیار ہے، اگر ریاستی قیادت کے حکم کے باوجود پاکستان جانادینی نافرمانی ہے۔ پولیس اہلکاروں […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکہ نے غیر ملکی طلبا کی ویزا کے حصول کی تمام درخواستیں معطل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔فیصلے کے تحت اب ان تمام درخواستوں پر کارروائی اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا اکاونٹس کی مکمل جانچ نہیں کر لی جاتی۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق […]
لاچین (سہ پہر) بھارت سے حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی مکمل کا حمایت کرنے والے ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آذربائیجان کے شہر لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ ملکی اجلاس سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان نے کہا […]
تحریر: ریحان خان مکہ مکرمہ، منگل، 27 مئی 2025 (سہ پہر): حرمین شریفین کے امور کے نگران اور صدارتِ عامہ برائے امورِ مسجد الحرام و مسجد نبوی کے صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حج 1446ھ کے موقع پر گرمی کی شدت اور حجاج کرام کے ہجوم کے پیشِ نظر اہم انتظامی ہدایات جاری کی […]
By Rehan Khan MAKKAH AL MUKARRAMAH, Tuesday, May 27, 2025 (Sapeher Times): President of Religious Affairs at the Grand Mosque in Makkah and the Prophet’s Mosque in Madinah, Sheikh Dr. Abdulrahman Al-Sudais on Tuesday directed Imams and Khateebs to shorten the Friday sermon and prayer, and to limit the interval between the Adhan and Iqamah […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، منگل 27 مئی 2025 (سہ پہر): سعودی عرب نے اسلامی اخوت اور روایتی مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 30 پاکستانیوں کو رواں برس بطورِ مہمانِ خصوصی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ یہ اقدام خادمِ حرمین شریفین مہمان حج پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ […]
By Rehan Khan ISLAMABAD, Tuesday, May 27, 2025 (Sapeher Times): The Kingdom of Saudi Arabia has extended a special gesture of religious solidarity by inviting 30 Pakistani citizens to perform Hajj this year as state guests under the Custodian of the Two Holy Mosques’ Guests Program. In a formal ceremony held at the Royal Embassy […]
ISLAMABAD Pakistan (Sapeher Times): Hashmi Pakistan, a trusted name in health and beauty industry, proudly announced the appointment of cricketing icon Wasim Akram as the Official Global Brand Ambassador for Hashmi Ispaghol, the company’s flagship natural fiber supplement. The grand signing ceremony was held at a prestigious event in Marriott Hotel, Karachi, attended by the […]