لاہور (سہ پہر) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے امریکا کے ایران پر حملے کے بعد کہا ہے کہ ایران افغانستان کی طرح امریکی غرور خاک میں ملا دے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملہ، امریکی صہیونی سازش کا پہلا […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم نے واضح کرتے ہیں دنیا کو امریکا کے صدر ٹرمپ کی بات سننا ہوگی، ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل تباہ کردیا اور اگر جوابی کارروائی ہوئی تو اس سے زیادہ طاقت سے جواب دیا جائے گا۔واشنگٹن میں امریکی وزیردفاع اورایئرفورس چیف نے […]
تہران (سہ پہر) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد سفارت کاری کی فی الحال کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، سفارت کاری کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہنا چاہیے، لیکن فی الحال ایسا نہیں ہے۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکی حملے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عباس عراقچی نے […]
تہران (سہ پہر) ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایران کی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنیکی منظوری دے دی۔ ایرانی حکام نے آج صبح امریکی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کی بندش کی باقائدہ منظوری دیدی ہے۔ خلیج فارس […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا جس میں ایران، اسرائیل اور امریکا تنازع سمیت دیگر اہم معلاملات زیر غور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں عسکری اور سول قیادت […]
تہران (سہ پہر) ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو سزائے موت دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ایرانی جوڈیشری نیوز آٹ لیٹ میزان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں ماجد موسیبی نامی شخص کو سزائے موت […]
استنبول (سہ پہر) پاکستان اورافغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی، جس میں پاک افغان تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ اسحاق ڈار نے افغان ہم منصب ملا امیرمتقی سے کہا اپریل کے بعد دو طرفہ تعلقات، تجارت میں بہتری آئی، انھوں افغانستان کا سی پیک میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ […]
اسلام آباد، 22 جون، 2025 (سہ پہر): سعودی شوریٰ کونسل کے وفد کا دورہ پاکستان، وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اہم ملاقات جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں، دنیا کو امن کی ضرورت ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی عالمی برادری پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے، […]
(Asghar Ali Mubarak) Islamabad (Sapeher Times) The 12th annual foundation day of Imamia Disaster Management Cell, IDC, Registered was held in Islamabad. The speakers condemned the Israeli attacks on iran, Gaza, Lebanon, Syria and other Arab and Islamic countries and demanded full support from the government of Pakistan. On the occasion of the foundation day […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ,آئی ڈی سی ,رجسٹرڈ کا 12 واں سالانہ یوم تاسیس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔مقررین نے غزہ، لبنان، شام اور دیگر عرب و اسلامی ممالک پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اورحکومت پاکستان سے ایران کی مکمل حمایت کا مطالبہ کیا یومِ […]