سماہنی (سہ پہر) سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا،پی ٹی آئی رہنما سردارعبدالقیوم نیازی کوجنڈی چونترہ کے مقام سے گرفتارکیاگیا،ان کے 9مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صدر پی ٹی آئی و سابق […]
ریاض (سہ پہر) سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 13 ہزار835 افراد کو اقامہ قانون کی خلاف ورزی پرگرفتارکیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ4ہزار 772 افراد غیر قانونی طورپرسرحدعبورکرنیکی کوشش پرگرفتار ہوئے جبکہ 3ہزار 540تارکین قانون […]
کراچی (سہ پہر) سندھ حکومت نے بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کر لیا۔100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سو لر سسٹم دیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے محکمہ توانائی نے 20 اگست تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔نجی ٹی وی […]
کیف (سہ پہر) یو کرین کے ڈرون حملے میں روس کے بحیرہ اسود کے تفریحی مقام سوچی کے قریب بڑے آئل ڈپو میں آگ لگ گئی، سوچی کے قریبی ہوائی اڈے پر پروازیں معطل کر دی گئیں، روسی حکام نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراسنوڈار ریجن کے گورنر وینیامین کوندراتیو […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 26 جون سے لے کر اب تک ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب اور طوفانی بارشوں میں 299 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور […]
ہری پور (سہ پہر) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے استعفی مانگنے کی خبروں کی تردید کردی اور کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Senior leader of Pakistan Peoples Party and Member of National Assembly Syed Abdul Qadir Gilani said that Pakistan is our pride and honor, our ancestors have achieved the country with immense sacrifices. These views were expressed at the Pakistan Independence Day Seminar organized by EU-Pak Friendship Federation yesterday. The ceremony was attended […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستان ہماری شان اور آن ہے ہمارے اباوجداد نے بے پناہ قربانیوں سے ملک حاصل کیا ہے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی […]
اسلام آباد (سہ پہر) لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف اور دنیا میں مقیم کشمیری پانچ اگست 2025کو یوم استحصال کشمیر منائیں گے یاد رہے کہ 5 اگست 2019 کو مودی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت نے آرٹیکل 370 اور 35-اے کو منسوخ کر دیا جس نے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Kashmiris living on both sides of the Line of Control and around the world will celebrate Kashmir Exploitation Day on August 5, 2025. It should be remembered that on August 5, 2019, the Modi-led Hindutva government revoked Articles 370 and 35-A, which had given special status to the internationally recognized disputed territory […]