اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی محمد جواد طارق نے کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے ،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر فوری حل اولین ترجیح ہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے ”آئی جی پی شکایت سیل ”1715”پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی موثر کارروائی اسلام آباد: فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے الائیڈ بینک لمیٹڈ افشاں کالونی برانچ راولپنڈی سے متعلق ایک شکایت پر موثر کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ شہری کی مکمل رقم بازیاب کروا لی۔ شکایت کنندہ نے ایف آئی […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی کیپیٹل پیٹرول یونٹ کو بریفنگ، سوات فورس کی آپریشنل استعدادِ کار کا جائزہ۔ ڈیوٹی، نظم و ضبط، مؤثر گشت، فوری رسپانس، خوش اخلاقی اور مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، سوات فورس کی آپریشنل صلاحیتوں اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی سواں زون خرم اشرف کا امام بارگاہ ترلائی کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو الرٹ رہتے ہوئے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات جاری کی اور لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی بھرپور ہدایت بھی کی
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ ، آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو نے سی سی ڈی کی ورکنگ اور کارکردگی پر بریفنگ دی،سی پی او نے بہترین کارکردگی کے حامل افسران کو سرٹیفیکیٹ دئیے اور کارکردگی کو سراہا، کرائم کنٹرول […]
شیخوپورہ (سہ پہر) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے شیخوپورہ پولیس کے بہترین کارکردگی کے حامل 7 افسران کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نواز دیا امن و امان، کرائم کنٹرول اور بہترین پولیسنگ کا مظاہرہ کرنے والے افسران پنجاب پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں، آئی جی پنجاب عبدالکریم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ”محفوظ […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ سٹی میں ایس ایچ او رانا عبدالرحمن کی نمایاں کارکردگی، قتل کے ملزم سمیت درجنوں جرائم پیشہ عناصر گرفتار، لاکھوں روپے کا مسروقہ مال برآمد تھانہ سٹی کے سب انسپکٹر/ایس ایچ او رانا عبدالرحمن نے یکم جنوری 2026ء سے 15 جولائی 2026ء کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں […]
اسلام آباد (سہ پہر) آزاد جموں و کشمیر کا موجودہ سیاسی منظر نامہ اور بحران اس وقت ایک گہرے سیاسی اور عوامی ہیجان کی زد میں ہے, ایک طرف مقامی انتخابی جوڑ توڑ اور اقتدار کی رسہ کشی عروج پر ہے، تو دوسری طرف عوامی حقوق کے نام پر شروع ہونے والی تحریکیں اب باقاعدہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ اور راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہاسپٹل و راول فاؤنڈیشن کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ ہم آزاد کشمیر میں صاف شفاف الیکشن کے حامی ہیں اور آزاد کشمیر میں جو آئندہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں اس میں توقع کرتے ہیں کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق، ملک کے نوے فیصد سے زائد نوجوان افرادی قوت کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور جدید ترین ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنا پاکستان کے مستقبل کے لیے ناگزیر ہو چکا ہے۔نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا […]