وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے والٹن روڈ پر میجر محمد اسحاق شہید فلائی اوور پراجیکٹ کا (چیل چوک) کا سنگ بنیاد رکھ دیا،120روز سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت اسحاق شہید فلائی اوور 750میٹر طویل دو لینز پر مشتمل ہوگا،قینچی فیروز پور روڈ کیطرف سے آنیوالی ٹریفک با آسانی ڈیفنس جاسکے گی، والٹن روڈ پر […]
وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو فلائی اوور پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی پراجیکٹ کو90روز سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت منصوبے سے والٹن روڈ پر ٹریفک اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل حل ہونگے۔ محسن نقوی منصوبے کی تکمیل سے والٹن روڈ پر ٹریفک کی روانی میں […]
وزیراعلیٰ محسن نقوی یو اے ای کی ٹیم کے اراکین کی نشستوں پر گئے، مصافحہ کیااور فرداً فرداً سب کاشکریہ ادا کیا ملاقات کرنے والوں میں متحدہ عرب امارات ا ین سی ایم ٹیم کے کلاؤڈ سیڈنگ کے سربراہ احمد الکمال،پائلٹ کرنل عبیدحلاف، پائلٹ مائیکل اینسٹس ، کلاؤڈ سیڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ عبداللہ الحامان اور […]
This is a fake and fabricated note. The concerned government agencies will prosecute fabricating and disseminating these fake media products to the fullest extent of the law.
ڈائریکٹر FIA اسلام آباد کی ہدایت پر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی وینگارڈ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کو سیل کر دیا گیا ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن سرکل کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا شاہد حبیب کی نگرانی میں چھاپہ مار کاروائی کالج انتظامیہ PN&MC کی ملی بھگت سے بھاری رقوم کے […]
بلوچستان میں ہونے والے فضائی حملے پر چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے موجودہ صورتحال میں ایران اور پاکستان سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی۔ چین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے فریقین سے کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات […]
ڈپٹی ڈی جی لینڈ نے تمام پلاٹس ، الاٹمنٹ اور ٹرانسفر پرپابندی عائد کر دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز(القادرٹرسٹ کیس )ریفرنسزمیں عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ڈویژن بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ روز توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیس میں جیل ٹرائل کو چیلنج کرتے […]
اسلام آباد کچہری میں پولیس اوروکلاء میں لڑائی ہوگئی۔ وکلاء کی بڑی تعداد نے تھانے پہنچ کر پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق نوجوان وکیل ملزم سے ملاقات کرنا چاہ رہا تھا جس پر اہلکار نے وکیل کو تھپڑ مار دیا۔ ا سکے بعد لڑائی بڑھ گئی اور […]
ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی کی گئی۔ کارروائی میں دوبچےجاں بحق جبکہ 3 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے حملے […]