سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی 3 بڑی جماعتیں ناکام ہو چکی ہیں، ان جماعتوں کے پاس عوام کے مسائل کا حل نہیں ہے، نئی جماعت بنانے کا فیصلہ الیکشن کے بعد کریں گے۔ نیب اور اینٹی کرپشن کے ادارے صرف الیکشن اور سیاست میں جوڑ توڑ کے لیے […]
واپس کئے گئے سامان میں اومانی و سعودی کرنسی، قیمتی گھڑی، سوناوچاندی وغیرہ شامل مسافر کا گمشدہ سامان تقریبا پانچ لاکھ روپے مالیت کا تھا مسافر گزشتہ روز دبئی سے ملتان پہنچا اور ہینڈ بیگ لاونج میں بھول گیا رابطہ کرنے پرائرپورٹ حکام نے ضروری کاروائی کے بعد ہینڈ بیگ مسافر کے حوالے کردیا
اسلام آباد (پ۔ر) شاعر و دانشور ہمارے معاشرے کا ایسا آئینہ ہیں جس میں ہر شعبہ اپنا عکس بخوبی دیکھ سکتا ہے۔ اہلِ علم و دانش جو دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں وہی انکی تخلیقات سے جھلکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز شاعر و دانشور جان کاشمیری نے ایوانِ قائد میں نظریہ پاکستان کونسل […]
During an OIC Ambassadorial meeting convened today at the United Nations headquarters, Ambassador Munir Akram raised the issue of the construction and consecration of the ‘Ram Temple’ on the site of the demolished Babri Mosque in Ayodhya, India. He shared the contents of a letter he wrote to Mr. Miguel Ángel Moratinos, Under-Secretary-General and High […]
سابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے۔ مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد باروفاقی وزیررہے فیملی ذرائع نے الہٰی بخش سومرو انتقال کی تصدیق کردی ہے، وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد بار وفاقی وزیربھی رہ چکےہیں،وہ سینیٹ کے بھی […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ یہ […]
احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ اور 190ملین پانڈ ریفرنسز میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر مخر ہوگئی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190ملین پانڈ ریفرنسزپر سماعت ہوئی ، احتساب عدالت […]
عام انتخابات سے قبل ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اس بار نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا قوی امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے 31 […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ کوئی تو وجہ ہے کہ شیر شکار کے لیے نکل ہی نہیں رہا۔ وہ چاہتا ہے کہ کوئی دوسرا میرے لیے شکار کردے۔ گجرات میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا […]
آلو پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں گندم، چاول اور مکئی کے بعد چوتھی بڑی اور پاکستان میں تھوڑے عرصہ میں پک کر تیار ہو نے والی نقد آور و نفع بخش فصل بن گئی ہے۔ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ریسرچ انفارمیشن یونٹ کے ترجمان نے بتایا کہ ہمارے ملک میں آلو […]