نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریبا 600 سوشل میڈیا اکانٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے […]
امریکا نے ترکیہ کو 40 نئے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔امریکا کا یہ فیصلہ رواں ہفتے ترکیہ کی جانب سے سوئیڈن کی نیٹو میں رکنیت کی توثیق کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کانگریس کو ترکیہ کے لیے 23 ارب ڈالر کے F-16 کی فروخت کی منظوری کے […]
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات ملاقات میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد پر تبادلہ خیال جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی ۔ محسن نقوی الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل […]
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے طویل عرصے سے تعطل کا شکار منصوبے چند ماہ میں مکمل وزیر اعلی محسن نقوی پنجاب ایگریکلچر۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس اور لیبز کا آج افتتاح کریں گے پنجاب ایگریکلچر۔فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس […]
راولپنڈی کے حلقہ این اے57 سے عوامی لیگ کے نامزد امیدوار عظمت علی مبارک ایڈوکیٹ ھائی کورٹ نےکہا ہےکہ عوام آزمائے ہوئے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کرچکے ہیں راولپنڈی کے عوام مزید سیاسی وعدوں سے بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا گلریز کالونی اور جھنڈا چیچی میں کارنرز میٹنگ سےخطاب میں انہوں نے کہا کہ راولپنڈی […]
تحریر ملک رضوان چوہان 8 فروری کو ہوئے والے الیکشن میں ضلع ہری پور کی سیاسی جماعتوں کی صورتحال میں دلچسپ بات سامنے آتی نظر آ رہی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن دن بدن اپنی ساخت کھوتی جا رہی ہے ، پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 18 بابر نواز […]
Islamabad – 27 January 2024 (Adnan Hameed) : In a riveting cinematic tribute to the unwavering commitment and sacrifices of Pakistan’s police force, the short film “Muhafiz” by Khadim Hussain Chakarani premiered at the auditorium of the Pakistan National Council of the Arts in Islamabad. The 28-minute production, crafted through the collaborative efforts of […]
آئی جی اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے اسلام آباد 27 جنوری 2024 (پ۔ر) : پاکستان پولیس کے جوانوں کی لازوال قربانیوں اور ان کے شب و روز کو اُجاگر کرتی خادم حسین چاکرانی کی مختصر دورانیے کی فلم ”محافظ” وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پاکستان نیشنل […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنماں اور سابق عہدیداروں کی قومی کانفرنس کی قرارداد الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی گئیپی ٹی آئی کے بانی راہنما اکبر شیر بابر نے قومی کانفرنس کی منظور کردہ متفقہ قرارداد الیکشن کمیشن میں جمع کرائی۔قراداد کے ساتھ الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن اور سپریم کورٹ آف پاکستان […]