The Election Commission of Pakistan (ECP) has directed political parties and candidates across the country to conclude their election campaign by Tuesday midnight.
وزیر اعلی محسن نقوی نے سروسز ہسپتال کے اپ گریڈیشن کے کاموں کا معائنہ کیا وزیراعلی محسن نقوی نے بیسمنٹ، گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلورپر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا وزیر اعلی محسن نقوی نے سروسز ہسپتال کی عمارت کے فرنٹ کا بھی معائنہ کیا اور معیاری کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی […]
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اپارٹمنٹس کی چابیاں پولیس آفیسر زکو دیں،اپارٹمنٹس کا دورہ، پولیس کی رہائشگاہوں کے معیار کی تعریف پولیس کی رہائشگاہو ں کے مسائل کاحل نہایت ضروری ہے،مختصر دورانیے میں پولیس کی فلاح کے لئے جتنا کام کرسکتے تھے کیاہے سیکرٹری تعمیرات ومواصلات پنجاب میں بڑے پراجیکٹس کو دن رات محنت سے مکمل […]
محسن نقوی نے گوردوارہ صاحب میں تاریخی کنواں اور بابا گرونانک دیو جی سے وابستہ مختلف اشیاء دیکھیں، دعائیہ تقریب میں شرکت کی وزیراعلیٰ کو سروپا پہنایا گیا، کرپان پیش کی گئی،دہلی سے آئی خاتون لیلتا اگر وال اوردیگر کا محسن نقوی کو دیکھ کر خوشی کااظہار،بہترین سہولتوں پر شکریہ ادا کیا وزیراعلیٰ کا خصوصی […]
نگران وفاقی کابینہ کی اعلی سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ انگزیری اختیار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع سے متعلق کہا گیا ہے کہ 9 مئی واقعات کے ماسٹرمائنڈ، سازش کرنے والوں […]
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحرشمشاد مرزا نے دوسرے ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کی، جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سٹریٹجک، سکیورٹی امور اور […]
9 مئی کیسز حملہ کیس میں سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے بتایا کہ 7 مئی کو ایک زوم میٹنگ میں آئی ایس آئی اور آرمی تنصیبات پر حملے کا پلان بنا۔ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر سب ہوا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کیسز سے متعلق […]
سینیئر ڈپٹی کنونیر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان فاروق ستار نے بتایا ہے کہ کراچی کی تین نشستوں پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم نے ہم خیال جماعتوں سے قربتوں کا […]
اسلام آباد ہائی کورٹ (منگل )کو ٹی آئی رہنما اور امیدوار علی بخاری ایڈوکیٹ اور شعیب شاہین کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایات پرسماعت کرے گی اور اس دوران الیکشن کمیشن حکام پیش ہوں گے عدالت عالیہ پہلے ہی پی ٹی آئی سپورٹرزکوہراساں کرنے سے روک چکی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس […]
قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی سمیت دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد لاہور کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب […]