وفاقی ترقیاتی ادارے نے ڈاکٹر جہانگیر خان کو میڈیکل آفیسر ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز ایم سی آئی تعینات کردیا۔ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے تحریری احکامات جاری کر دیے۔سب نیوز کو دستیاب نوٹیفیکشن کے مطابق پوسٹنگ کے منتظر گریڈ 17کے آفیسر کی تعیناتی کی منطوری چیئر مین سی ڈی اے نے دے دی ہے۔انہیں فوری طور […]
گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آج گوادر پورٹ اتھارٹی پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گردوں […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ہوئے عمران خان نے کیسز کے بارے میں کہا کہ فیصلے پہلے سے ہوچکے ہیں یہاں صرف کارروائی ہو رہی ہے، القادر ٹرسٹ کمال […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ جو افسر رشوت مانگے، اس کے سر پر اینٹ ماردو اور نام میرا لو، واپڈا کا اہلکار ہو یا کسی اور محکمے کا ،اسکا سر پھاڑ دو۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے کبھی نہ کہنا کہ فلاں بندہ رشوت مانگ رہا ہے، عوام غیرت […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بحریہ ٹاؤن اور ریونیو ایمپلائز سوسائٹی کیس کی سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ شہدا کے نام پر ڈی ایچ اے کی زمین آگے کیوں بیچ رہے ہیں، پیسے کمانے ہیں تو کمائیں شہیدوں کے نام تو بیچ میں مت لائیں۔ ڈی ایچ اے […]
راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈی جی آئی ایس فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کرلی، نجف حمید کو 2 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج علی نوازبکھر نے مالی فراڈ کے معاملے […]
لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر اور مونس الٰہی کے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لاہور کے حلقوں این اے 119 اور پی پی 164 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے […]
لاہور 21مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے راولپنڈی ڈویژن کے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی-ارکان اسمبلی نے رمضان نگہبان پیکیج کی کامیابی پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو مبارکباد دی اور ستھرا پنجاب اوردیگرپراجیکٹس پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کیا-ارکان اسمبلی نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف ہماری توقعات سے بڑھ کر […]
LAHORE, March 20 Chief Minister Punjab Maryam Nawaz has strongly condemned the terrorists attack in Gawadar. CM paid tributes to the security forces for valiantly countering the attack of terrorists.
اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 20 مارچ، 2024): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ہدایت پر شہر بھر میں انسداد تجاوزات آپریشن کئے جارہے ہیں. تاکہ اسلام آباد کی زمین کو غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات سے پاک رکھ جاسکے. یہ آپریشنز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی معاونت سے […]