راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ایس پی پوٹھوہار نے شہریوں کے مسائل سن کر ان […]
(ملک عمران اعوان) اورنگ زیب تنولی سکریٹری جنرل آل پاکستان ریلویز پنشنرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ضعیف العمر پنشنرز اور بیواؤں کی اکثریت مختلف اقسام کی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں اور پنشنن ہی انکا واحد سہارا ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب ، وزیر مملکت علی پرویز ملک براۓ خزانہ اور سکریٹری خزانہ […]
اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، بشری بی بی […]
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کو تھانہ ڈکلیئر کرکے پولیس تعینات کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل سرکل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن قرار دے دیا گیا ہے، سرکل 4 کو تھانہ قرار دینے کے احکامات سی پی […]
راولپنڈی(آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کے فیصلے پر عمل درآمد کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے 24 نومبر کو اپنے فیصلے پر […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )ملک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کے 11اشیا کی قیمتوں میں کمی ،23کی قیمتوں میں استحکام اور 17کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔مجموعی طور پر ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0 اعشاریہ67فیصد اور سالانہ بنیادوں پر4اعشاریہ92فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے پاکستان ادارہ شماریات […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وفاقی حکومت سے بدین میں نئی گج ڈیم منصوبے میں تاخیر اورلاگت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی، جسٹس جمال خان […]
راولپنڈی(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو ملک بھر میں احتجاج کے دوران امن و امان یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔راولپنڈی اسلام آباد میں ہفتہ کی شب سے میڑو بس سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند رہے گی، راولپنڈی سمیت ڈویژن بھر میں جلسے جلوسوں و […]
(ملک عمران اعوان) ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا کی اسلام آباد پولیس کے مختلف ڈویژنز کے پولیس افسران کو خصوصی بریفنگ۔ شہریوں کی جان و مال اور نجی و سرکاری املاک کے تحفظ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں، ہر افسر اپنے ڈیوٹی پوائنٹس پر الرٹ ڈیوٹی […]
کچہری میں فائرنگ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کرنا مہنگا پڑھ گیا پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کچہری میں لڑکی کے ورثاء کا حملہ دیپالپور احاطہ کچہری سے لڑکی کو چھیننے کی کوشش لڑکی کے بھائی کی فائرنگ لڑکی کے ورثاء پولیس اور وکلاء میں جھگڑا متعدد افراد زخمی […]