اسلام آباد(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلی خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے۔ کٹی پہاڑی پر موجود پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا گیا جبکہ […]
لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ایک شخص ایک جماعت کے ذریعے پورے ملک کو یرغمال بنا رہا ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی جماعت یا تحریک کا مقصد عوام کی بھلائی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں حکومت سے کہوں گا خدارا […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں کنٹینرز کے ساتھ ایک جوڑے کی شادی کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ خولہ اور قاسم نے اپنی زندگی کے بڑے دن اور خوشی کے لمحات کو ایک غیر معمولی صورتحال کے باوجود منفرد انداز میں مناکر سب کی توجہ حاصل کرلی۔خولہ اور قاسم کی تصاویر اور ویڈیوز […]
ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران سے ملاقات کی اور حوصلہ افزائی کی ،امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہیں،حالات جیسے بھی ہوں اسلام آباد پولیس ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا پمزہسپتال کا دورہ، اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے فرائض کی انجام دہی کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسر کی عیادت و حوصلہ افزائی کی،جبکہ ڈاکٹروں سے ملاقات کرکے افسر ان کی […]
Islamabad (Staff Reporter) Attock and Khanewal police stopped the movement of thousands of protesters for several hours to prevent the convoy of founder PTI from entering the borders of Punjab. DPO Attock Sardar Ghiyas Gul Khan and DPO Khanewal Ismail Kharak continued to boost the morale of the jawans by staying on the front line. […]
اسلام اباد (سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ھونے سے روکنے کیلے اٹک اور خانیوال پولیس نے ھزاروں مظاھرین کی پیش قدمی کئ گھنٹے تک روکے رکھی۔ ڈی پی او اٹک سردار غیاث گل خان اور ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک فرنٹ لائن پر رہ کر جوانوں کا […]
اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے۔ نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا یہ پہلی دفعہ نہیں کہ معلومات کی رسائی روکی گئی ہو۔ واضح رہے […]
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاجی کال نہیں یلغار کی دھمکی دی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جڑواں شہروں میں مکمل طور پر امن ہے، اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی […]
پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے اسلام آباد میں احتجاج کے لئے قافلہ پشاور سے روانہ ہوگیا جبکہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی قافلے میں شریک ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان […]