اسلام آباد (سہ پہر) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات میں اصل فیصلہ سازوں کی شمولیت کا مطالبہ کردیا۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات تعطل کی طرف بڑھتے دکھائی دے […]
جدہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )مسجد نبوی میں ریاض الجنہ میں سال بھر میں ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے عائد پابندی ہٹا لی گئی تاہم نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہے گی۔حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سوشل میڈیا اکا ئو نٹس کے مطابق مسجد نبوی ریاض الجنہ میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں ٹریفک کی روانی کوبرقرار رکھنے ، شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات اور مدد فراہم کرنے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا گیا،ٹریفک قوانین خصوصاً ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی […]
By Rehan Khan Islamabad, Sunday, 5 January 2025 (Sapeher Times): Ambassador of Uzbekistan to Pakistan, Alisher Tukhtaev announced the Uzbek government’s plan to introduce a new direct flight route between Uzbekistan and Karachi this year, describing it a significant step to foster closer ties between the two nations. During his official visit to Karachi from […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، اتوار، 5 جنوری 2025 (سہ پہر): پاکستان میں تعینات ازبکستان کے سفیر علیشیر تخطایف نے اعلان کیا ہے کہ ازبک حکومت اس سال ازبکستان اور کراچی کے درمیان ایک نئی براہِ راست پرواز کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو دونوں ممالک کے درمیان […]
اسلام آباد (سہ پہر):صوبوں میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم سےصوبوں میں […]
اسلام آباد (سہ پہر):وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو اہم حکومتی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ امور سنبھالنے کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو اہم حکومتی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں وزیر اعظم کا مشیر […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی ذمہ داری سنبھال […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی میڈیا نے 2025 میں دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی۔ سی این این کی فہرست میں گلگت بلتستان بھی بہترین سیاحتی مقامات میں شامل ہے،رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں ہمالیہ کے پہاڑوں کی سیر سنٹرل پارک میں گھومنے جیسی ہے، گلگت بلتستان کے پہاڑوں کو […]
ایبٹ آباد (سہ پہر): شہریوں کو لیبیا کے راستے یورپ بھجوانے والا انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا گیا، جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے افغان انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت افسر خان کے نام سے ہوئی اور […]