اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس سوم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیراعظم نے شاہ چارلس سوم کو پاکستان کا دورے کی دعوت کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان […]
قلات (سہ پہر) بلوچستان کے ضلع قلات کی مین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے، حملے میں ایک اہلکار شہید چار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ونگ کمانڈر محفوظ رہے، جبکہ حملے میں نائیک عطا اللہ شہید، سپاہی وکیل ودیگر زخمی ہوئے،دھماکہ مغل زئی کے علاقے میں ہوا۔حملے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس ) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل ہوگیا،پمز اسپتال کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد واپس پہنچ گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے جانے والی 4 رکنی ٹیم میں […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )طورخم سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی شہری زخمی ہوگیا، جبکہ بھگدڑ کے دوران ایک ٹرک ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا، جو جانبر نہ […]
اسلام اباد (سہ پہر)(ثاقب خان کھٹڑ)سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کا گرانفروشوں کے خلاف زبردست ایکشن،مہنگے داموں سبزی فروٹ بیف چکن فروخت کرنے والوں کو مجموعی طور پر پونے دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ناجائز منافع خوروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی چوہدری شفقت محمود کا تاجروں […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی آپریشنز محمد جواد طارق، ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان، ایس پی “او سی یو” اور دیگر افسران کے ساتھ اہم میٹنگ۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران سے سنگین نوعیت کے کیسز سے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپانے محکمانہ بورڈ کی سفارشات پر راولپنڈی ریجن کے14اے ایس آئیز کے سب انسپکٹر کے عہدہ پراور06ہیڈکانسٹیبلان کے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔ اہلکاروں کی ترقی کے لیے خصوصی طور پر محکمانہ بورڈ تشکیل دیا گیا تھابورڈ کی […]
لاہور (سہ پہر) خاتون کی پاؤں پر بجلی کے تار لگی لاش برآمد (خاتون کو کرنٹ لگا کر قتل کیا گیا، پولیس) لاہور میں گھر سے خاتون کے پاؤں میں بجلی کے تار لگی ہوئی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے کے ایک گھر میں 65 سالہ شکیلہ فضیلت مردہ پائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں لگایا جانے والا سستا بازار میں ایشیاء خوردنوش کو مہنگے داموں فروخت کرنے والے سٹال ہولڈر گرفتار۔ سرکاری گاڑی میں جرائم پیشہ افراد کو ڈال کر تھانہ منتقل کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق بیشتر سٹال ہولڈر کو تھانہ منتقل کرنے کے بجائے راستے میں […]
اسلام اباد (سہ پہر)(سٹاف رپورٹر ) سابق پولیس افیسر الحاج ملک نور خان مرحوم کی سالانہ برسی کےسلسلےمیں افطار ڈنر کا اھتمام کیا کیا مرحوم کے صاحبزادگان ملک قمر عباس خان ایم ڈی النورکمپنیز چکوال، ملک زاہد عباس خان اسسٹنٹ رجسٹرار پنجاب کواپریٹو بہاولپور،ملک سہیل عباس خان ایم ڈی النورکمپنیز خانیوال،ملک آفتاب عباس خان ایڈووکیٹ […]