Islamabad, March 22, 2025 (Sapeher Times): Chairman of the Capital Development Authority (CDA), Muhammad Ali Randhawa, presided over a meeting of the CDA via Zoom link. The meeting was attended by CDA Board Members, along with relevant senior officers of CDA. During the meeting, it was informed that today on March 22, 2025 is World […]
اسلام آباد (سہ پہر) زمین سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستان میں ارتھ آور کا آغاز ہوگیا۔ارتھ آور کے موقع پر پارلیمنٹ سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی لائٹیں بند کردی گئیں۔ ایوان صدر، پارلیمنٹ ہاوس سمیت تمام اہم سرکاری عمارتوں کی غیرضروری لائٹس بند ہیں۔ارتھ آور پر لائٹس ایک گھنٹے کیلئے بند کی گئی ہیں۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتہ 24 سے 28 مارچ تک کا ججز روسٹ جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے 4 بینچز تشکیل دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں پہلا بینچ کیسز سنے گا جس کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) یوم پاکستان کل ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، 23 مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ملی نغمے کے بول میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان ہیں، ملی نغمے کو معروف […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وفاقی حکومت نے 11نئے لا افسران تعینات کردیئے۔ذرائع کے مطابق وزرات قانون وانصاف نے ایک ایڈیشنل اٹارنی جنرل، 4 ڈپٹی اٹارنی جنرل اور 6 اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی تقرری کے احکامات جاری کیے ۔ عمر اسلم خان ایڈیشنل اٹارنی جنرل ، سید نوید الحسن شاہ ، سعید محمد […]
غزہ (سہ پہر) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 130 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے پانچ روز میں شہدا کی مجموعی تعداد 634 تک پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پولیس نے راولپنڈی میں زیر حراست پاکستان تحریک انصاف کے 59سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ذرائع کے مطابق یہ کارکن راولپنڈی میں درج 29مقدمات میں گرفتار کیے گئے تھے، تاہم اسلام آباد کے 8 تھانوں میں بھی ان کے خلاف مقدمات درج ہیں، جس کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا، […]
پشاو ر (سہ پہر) وزیر اعلی علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ عاطف خان کے اینٹی کرپشن کیس میں کمزور دلائل پیش کرنے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور قاضی انور ایڈووکیٹ کی آڈیو سوشل میڈیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن سے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی غلام جیلانی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت ،ریٹائرڈ پولیس افسرکی محکمہ پولیس کے لئے خدمات کو سراہا اور اعزازی پولیس شیلڈ بھی پیش […]