اسلام آباد (سہ پہر) فتح جنگ میں ناجائز منافع خوروں میں کھلبلی، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کے اچانک چھاپے، عوام کا خراجِ تحسین – اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا سبزی منڈی سے ہوٹلوں تک اچانک معائنہ، ناجائز منافع خوروں کو سخت وارننگ – کھوڑ روڈ پر فتح جنگ سبزی منڈی میں سبزیوں اور […]