اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔سنگین جر ائم میں ملوث سات مجرمان اشتہا ریو ں سمیت18جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ کھنہ، تھا نہ کر اچی کمپنی، تھا نہ شالیمار، تھا نہ سمبل اورتھا نہ انڈسٹر یل ایر یا کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 282افراد،96گھروں،61دکا نوں،182موٹر سائیکلوں اور51 گا ڑ یو ں کو چیک کیا گیاجبکہ 13مشکوک افراد اور آٹھ موٹر سائیکلوںکو جانچ […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیرتربیت اے ایس پیز کے وفد کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ ۔ اے آئی جی لاجسٹکس عبد الحق عمرانی اور ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین نے وفد کو اسلام آباد/ پولیس کی ورکنگ ،سکیورٹی اور مختلف امور پر بریفنگ دی گئی،وفد کو پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم۔ ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر فوری حل ہماری اولین ترجیح […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کا کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ، جدید سہولیات کی فراہمی اور پولیس ویلفیئر کا جائزہ,سینئر پولیس افسران کو شہریوں کو جدید سہولیات کی فراہمی اور پولیس افسران و جوانوں کی بھرپور ویلفیئر کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام اور اسکے نقصانات کے حوالے سے آگاہی واک، آگاہی واک تھانہ رتہ امرال اور واہ کینٹ کے مختلف علاقوں میں کی گئی، آگاہی واک میں ایس ایچ اوز اور انجمن تاجران سمیت شہریوں کی […]
پیرودھائی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف بڑی کارروائی، پتنگوں اور ڈوروں کی بھاری کھیپ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، 07 پتنگ سپلائرز گرفتار، 9000 سے زائد پتنگیں اور 200 ڈوریں برآمد۔ پیرودھائی پولیس کو پتنگوں اور ڈوروں کی بھاری مقدارمیں نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی، پیرودھائی پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 06 روز کے دوران شہر بھر سے 129 پیشہ ور بھکاری گرفتار، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں، مصروف سڑکوں اور شاہراہوں پر گداگری کی روک تھام کے لیےکڑی نگرانی کی جارہی ہے، پیشہ […]
حسن ابدالٓ (سہ پہر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن ابدال مین جی ٹی روڈ جرنل بس اسٹینڈ پر عوامی شکایات پر اچانک چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران […]
اسلام اباد (سہ پہر) 15 جنوری 2026 نجکاری کے خلاف اسکو انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات واپڈا کی سب سے بڑی یونین ہائیڈرو یونین مزدوروں کی اواز ریجنل سیکٹری عمران خان ریجنل جوائنٹ سیکرٹری شوکت خان زونل چیئرمین چودری پرویز زونل جوائنٹ سیکرٹری عدنان ستی چودری وقاص سردار ایاز سورۃ خان اور زونل انفارمیشن سیکرٹری راجہ […]