اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث آٹھ مجرمان اشتہاریوں سمیت 19جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ٹی او اسلام آباد محمد سرفراز ورک کاٹریفک ہیڈکوارٹرز فیض آباد کا دورہ۔سہولیات کا جائزہ لینے اور شہریوں کی تجاویز و آراءجاننے کےلئے ٹریفک ہیڈکوارٹرز لائسنسنگ برانچ ،ٹیسٹ سنٹرو میڈیکل سنٹر سمیت وزیٹر روم کا دورہ کیا،جبکہ پروسیسنگ کو مزید موثربنانے اورشہریوں کو بہترین سہولیات مہیا کرنے کیلئے خصوصی ہدایات […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان نے ایران اور امریکہ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تجویز پیش کر دی ہے تاکہ تصفیہ طلب معاملات، جیسے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اور آبنائے ہرمز کی صورتحال، پر مزید بات چیت کی جا سکے, وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے پہلے […]
اسلام آباد (سہ پہر) کویت میں امریکا کے تباہ ہونے والے لڑاکا طیارےکی ویڈیو پوسٹ کرنے والے صحافی کو حراست میں لے لیا گیا ہے امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کویتی صحافی احمد شہاب کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، انہوں نے 6 ہفتے پہلے کویت سٹی میں امریکی فورس کے تباہ ہوئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آرمی شہدا فاؤنڈیشن گلگت بلتستان اور پبلک ریلیشن آفیسر چیف کورٹ گلگت بلتستان بہادر جمیل کو چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت ) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے دوران میڈیا کوآرڈینیٹر تعینات کردیا’ چیف ایگزیکٹیو نشان حیدر ریسرچ فورم عباس بیگ مرزا نے بہادر جمیل کے لیے […]
اسلام آباد/ رسالپور (سہ پہر) چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہےکہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی’ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاک فضائیہ جدید […]
Karachi (Sapeher Times) April 14, 2026 – Spotify brought together creators and tastemakers in Karachi for an intimate padel experience, celebrating the growing intersection of sport, music, and community in the city. Hosted at House of Padel, the evening welcomed a curated group of guests including Ayla Adnan, Hajra Yamin, Arshanistan, alongside other notable names […]
کراچی، 14 اپریل، 2026 (سہ پہر)۔ اسپاٹیفائی نے کراچی میں خصوصی پیڈل ایونٹ کا انعقاد کیا جہاں شہر کے تخلیق کاروں اور سماجی حلقوں کی نمایاں شخصیات کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد کھیل، موسیقی اور کمیونٹی کے بڑھتے ہوئے تعلق کو اجاگر کرنا تھا جو تیزی سے شہری […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی جوۓ کے اڈے پر کاروائی ۔ مرغوں بٹیروں کی لڑائی کی آڑ میں جواء کروانے والے 8 افراد گرفتار داؤ پر لگی رقم 2 لاکھ 30 ہزار برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سہالہ پولیس کو اطلاع ملی کہوٹہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیمی معاونت کے معیار کو غیر ضروری طور پر محدود کرنا ایک مزدور دشمن اقدام ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔چوہدری محمد یٰسین پاکستان ورکرزفیڈریشن کا ورکرزویلفیئرفنڈکے مزدوردشمن تعلیمی فیصلے کی شدید مذمت۔ پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سرپرستِ اعلیٰ چوہدری محمد یٰسین، جنرل سیکرٹری […]