(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) UAE to be neutral venue for Pakistan-India match PCB spokesperson Amir Mir has said that Pakistan has chosen the UAE as a neutral venue and the PCB has officially informed the ICC about the neutral venue. According to the PCB spokesperson, now the Champions Trophy matches between India and […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان , انڈیا میچ کے لیےمتحدہ عرب امارات نیوٹرل وینیو ہوگا ترجمان پی سی بی عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا ہےاور پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو […]
اسلام آباد: (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مذاکراتی عمل تیز کرنے کے لیے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو حزب اختلاف سے رابطے کا ٹاسک سونپ دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اپوزیشن جماعتوں سے موثر رابطوں […]
لندن (سہ پہر)(آئی پی ایس )گزشتہ سال مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس افسران کیساتھ جھگڑا کرنے کے الزام میں دو سگے بھائیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔20 سالہ نوجوان محمد عماز اور 25سالہ محمد عماد پر پولیس افسران پر حملہ کرنیکا الزام عائد کیا گیا ہے جولائی2023میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ایک ویڈیو […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے شورش زدہ ضلع کرم کے شہر پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث ادویات کی حالیہ قلت کی وجہ سے کم از کم 50 بچے انتقال کر گئے۔پاراچنار کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں موجود ماہر اطفال ڈاکٹر ذوالفقار علی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ آج […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل کو کاروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد الیکشن […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے، اس سلسلے میں حکومت کے 7 اور پی ٹی آئی کے 3 ارکان اجلاس میں شریک ہیں اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے 3 رہنما پارلیمنٹ […]
پشاور (سہ پہر)( آئی پی ایس) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی جانب سے مالی مشکلات اور میگا پراجیکٹس کے لیے فنڈز اکٹھے کرنے کی غرض سے ہوٹلز کے دو پلاٹس نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس ضمن میں بڑی اشتہاری مہم کا بھی سہارا لیا گیا ،، باوثوق ذرائع […]