یروشلم (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا زیر زمین خفیہ وارڈ میں طویل آپریشن کر کے پراسٹیٹ نکال دیا گیا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیر زمین وارڈ میں ہوئی، انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو کا زیر زمین آپریشن کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹس […]
جنوبی کوریا (سہ پہر) جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے شہری بدامنی میں ملوث ہونے کی وجہ سے صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ جنوبی کوریا کی آئینی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی موجودہ صدر کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی تاریخ […]
اسلام آباد (سہ پہر): اُزبکستان میں ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے ازبکستان میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے عمل پر عارضی پابندی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ یہ فیصلہ وزارت خارجہ کی جانب سے […]
اسلام آباد (سہ پہر): نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے نئے سال پر ٹول ٹیکس بڑھا دیا، نئے نرخوں کا اطلاق 5 جنوری سے ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر نظرثانی شدہ ٹول نرخوں کا اعلان کر دیا ہے، اسلام آباد سے پشاور جانے والی ایم […]
راولپنڈی (سہ پہر):سابق خاتون اول بشری بی بی اپنے شوہر سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ون آن ون ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق بشری بی بی خیبر پختونخوا پولیس کے پروٹوکول میں اڈیالہ جیل آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بشری بی بی کو حکام […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی انتظامیہ نے شہر کے اہم مقامات رات نو بجے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ زرائع کے مطابق تمام بڑے شاپنگ مالز میں رات نو بجے کے بعد داخلہ بند کر دیا جائے گا۔ سینٹورس شاپنگ مال اور صفا گولڈ مال میں رات نو بجے کے بعد داخلہ بند […]
اسلام آباد (سہ پہر) ریفرنڈم میں سی ڈی اے مزدور یونین کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔ اظہر خان تنولی سی ڈی اے ایم پی اوڈائریکٹوریٹ سے اظہرخان تنولی اور سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ سے ملک دلشادکی قیادت میں سید مظلوم شاہ،غلام رسول جانی،راجہ یاسر،فیصل خان،علی مجتبیٰ،ملک عمیر،چوہدری اشرف،چوہدری انور،محمدوقاص سمیت سینکڑوں ملازمین نے امان […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس بل کےسوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردئیےہیں اس حوالے سے قومی اسمبلی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔ واضح رہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیاقومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹر جنرل ظفر سلطان خان کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں ترجمان قومی اسمبلی […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) President Asif Ali Zardari has signed the Societies Registration Act 2024 of the Religious Madrassa Registration Bill. The National Assembly has issued a notification in this regard. It should be noted that according to the National Assembly spokesperson in a press release issued by the Directorate General of Media, […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) The Speaker of the National Assembly of Pakistan, Sardar Ayaz Sadiq, has expressed profound sorrow over the tragic plane crash during landing in South Korea. In a statement, the Speaker conveyed his heartfelt condolences on the loss of precious lives in the unfortunate incident. He extended his deep sympathy […]