راولپنڈی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا مذکورہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے
راولپنڈی (سہ پہر) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ سٹی، نیو ٹاؤن، صادق آباد، گنج منڈی، سول لائن اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئی
راولپنڈی (سہ پہر) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے چھینا گیا موبائل فون برآمد،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے دونوں افراد کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا
راولپنڈی (سہ پہر) سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف کاروائیاں دو گینگز کے چار افراد گرفتار نصیرآباد پولیس نے سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار کر کے رقم 30 ہزار مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لی پیر ودھائی نے موٹر سائیکل چوری کی واردات […]
راولپنڈی (سہ پہر) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار،وارث خان پولیس کو مدعی مقدمہ نے بتایا کہ اس کا بیٹا دکان پر سامان لینے گیا ہے تو زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے نازیبہ حرکات کیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا
ISLAMABAD (Sapeher Times) Preparations for presenting the federal budget for the upcoming fiscal year 2026-27 in parliament in mid-June 2026 are in the final stages. The federal government and the coalition party Pakistan Peoples Party have reached an agreement in principle on most of the proposals for the federal budget for the upcoming fiscal year. […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کو جون 2026 کے وسط میں پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ وفاقی حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی بیشتر تجاویز پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ ایوانِ صدر […]
اسلام آباد (سہ پہر) راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سول لائنز راولاکوٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی’ نمازِ جنازہ میں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، آئی جی آزاد کشمیر پولیس، اعلیٰ سول و عسکری حکام، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور […]
لاہور (سہ پہر) راولاکوٹ میں 7جون کو آزاد کشمیرپولیس اہلکاروں پرتشدد حملے اور لاش کی بے حرمتی کی ہوش ربا اور خوفناک ویڈیو منظرعام پر’ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مکروہ اوردہشتگردانہ چہرہ بےنقاب ہوچکا ہے’ کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نےراولاکوٹ میں پولیس اورقانون نافذ کرنےوالےاداروں پرباقاعدہ منصوبہ بندی کےتحت […]
LAHORE (Sapeher Times): The Gurmani Centre for Languages and Literature at LUMS hosted its Annual Conference 2026, titled “The Mughals: Their Past, Our Present,” bringing together leading scholars, researchers, artists, and practitioners to examine the continuing influence of the Mughal legacy on contemporary South Asia. Marking nearly five centuries of Mughal history, the two-day conference […]