تحریر: ریحان خان اسلام آباد، اتوار، 5 جنوری 2025 (سہ پہر): پاکستان میں تعینات ازبکستان کے سفیر علیشیر تخطایف نے اعلان کیا ہے کہ ازبک حکومت اس سال ازبکستان اور کراچی کے درمیان ایک نئی براہِ راست پرواز کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو دونوں ممالک کے درمیان […]
اسلام آباد (سہ پہر):صوبوں میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم سےصوبوں میں […]
اسلام آباد (سہ پہر):وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو اہم حکومتی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ امور سنبھالنے کے لیے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو اہم حکومتی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں وزیر اعظم کا مشیر […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی ذمہ داری سنبھال […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی میڈیا نے 2025 میں دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی۔ سی این این کی فہرست میں گلگت بلتستان بھی بہترین سیاحتی مقامات میں شامل ہے،رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں ہمالیہ کے پہاڑوں کی سیر سنٹرل پارک میں گھومنے جیسی ہے، گلگت بلتستان کے پہاڑوں کو […]
ایبٹ آباد (سہ پہر): شہریوں کو لیبیا کے راستے یورپ بھجوانے والا انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا گیا، جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے افغان انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت افسر خان کے نام سے ہوئی اور […]
فیصل آباد (سہ پہر):9 مئی کو حساس ادارے پر حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت میں عدم حاضری پر ممبر قومی اسمبلی علی افضل ساہی اور ایم پی اے جنید افضل ساہی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی عدالت نے دونوں بھائیوں کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو فون […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزرا اعلی، سول اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان سمیت دیگر اہم عہدیدار شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے 26 […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )پنجاب میں چینی سرمایہ کاروں نے 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کردی۔پنجاب ہاس اسلام آباد میں چین کے اعلی سطح کے وفد نے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کی اور پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضا مندی ظاہر کی۔وزیر اعلی کا کہناتھاکہ چین کے […]