کراچی (سہ پہر):عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ […]
کیپ ٹاون (سہ پہر)(آئی پی ایس ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران حادثے کا شکار […]
Islamabad (Sapeher Times) The government has decided to induct Dr. Tauqir Shah into the federal cabinet following concerns expressed by the Pakistan Peoples Party (PPP) and bureaucrats regarding Ahad Cheema. Senior journalist Khawaja Kashif Rafiq disclosed that the ongoing tensions between the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and PPP are not merely about the distribution of […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا اسمبلی کی فل ہاوس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پختون قومی جرگے کے مطالبات پر پیش رفت اور سفارت شات کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا، جس میں حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف کے اراکین شامل ہوں گے۔ وزیراعلی ہاوس خیبرپختونخوا سے جاری اعلامیے کے […]
غزہ (سہ پہر) غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں حماس کمانڈر سمیت 3 فلسطینی شہید […]
واشنگٹن (سہ پہر)(شاہ خالد) امریکا نے شام کو پابندیوں میں بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پیر کے روز شام کی عبوری حکومت پر لگائی گئی کچھ پابندیوں میں نرمی کر دی ہے، تاکہ نئی انتظامیہ کو بشارالاسد کی معزولی کے بعد انسانی امداد کی اجازت دی جا […]
اسلام آباد (سہ پہر): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سہ پہر)(محمد ریحان ) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ سردار قیضار خان میانخیل اور ممبر قومی اسمبلی نائمہ کنول کو گومل یونیورسٹی کی سینیٹ کا ممبر نامزد کر دیا، جس پر عوامی سماجی اور تعلیمی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار […]
اسلام آباد (سہ پہر):چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے دونوں مطالبات تحریری طور پر حکومتی کمیٹی کو دینے کی اجازت دی ہے۔ بیرسٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اداروں پرتنقید نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک […]