راولپنڈی (سہ پہر): عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی ا مین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی آج کی ملاقات گزشتہ روز کی گئی اعظم سواتی کی ملاقات […]
اسلام آباد (سہ پہر): صدرِ مملکت آصف علی زرداری کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے مطابق صدر کو مرض کے باعث آئسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے، جبکہ ماہرین کی ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ مختلف ٹیسٹ کے بعد صدر زرداری […]
By Rehan Khan Khujand, Tuesday, 1 April 2025 (Sapeher Times): The President of Uzbekistan, Shavkat Mirziyoyev, participated in a trilateral meeting with President of Tajikistan, Emomali Rahmon, and President of Kyrgyzstan, Sadyr Japarov underscoring regional cooperation and mutual prosperity. The leaders extended greetings on the occasions of Eid al-Fitr and Navruz the other day, wishing […]
تحریر: ریحان خان خُجند، منگل، 1 اپریل 2025 (سہ پہر): ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور کرغزستان کے صدر صدر جپاروف نے سہ فریقی ملاقات میں علاقائی تعاون اور مشترکہ خوشحالی پر زور دیا۔ رہنماؤں نے عید الفطر اور نوروز کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی […]
By Rehan Khan Tashkent, Tuesday, April 1, 2025 (Sapeher Times): Uzbekistan President Shavkat Mirziyoyev on Tuesday said the upcoming summit in Samarkand will be truly historic as it will bring together for the first time the leaders of the five Central Asian countries and the EU in one place. The Central Asia-EU summit in the […]
واشنگٹن (سہ پہر):امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال کا اصل ذمہ دار فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار حماس کے اوپر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے تمام […]
اسلام آباد (سہ پہر):( آئی پی ایس)حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کی ڈیڈ لائن آج 31 مارچ کو ختم ہوگئی. پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 8لاکھ 85ہزار902 تک پہنچ چکی ہے جبکہ واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجا کو اجازت نہ ملنے جیل حکام سے دوبارہ تکرار ہوئی۔ اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو اجازت مل گئی جبکہ سلمان […]
اسلام آباد (سہ پہر): افغان باشندوں کےلئے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، حکومت نے واضح کیا ہے کہ اب سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 8 لاکھ 85 ہزار 902 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم […]
کوئٹہ (سہ پہر):بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ خودکش حملے سے حوصلے پست نہیں ہوئے، لک پاس دھرنا جاری رہے گا۔ مستونگ میں لک پاس دھرنے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ راستے کھلے ملے تو دھرنا کوئٹہ میں ہو […]