راولپنڈی (سہ پہر) بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ’ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، پاکستان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کردی جس کے خلاف پاک فوج نے بھی مؤثر جواب دیتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) کراچی اور اسلام آباد سے حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے پاکستانی عازمین کیلئے اس سال بھی روڈ ٹو مکہ منصوبے سے استفادہ حاصل کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے،جس کے مطابق جناح ٹرمینل ائیر پورٹ اور اسلام […]
By Rehan Khan London, Wednesday, 2 April 2025 (Sapeher Times): Former Ghanaian Minister for Foreign Affairs and Regional Integration, Shirley Ayorkor Botchwey has assumed office as Secretary-General of the Commonwealth, pledging to advance the values of the Commonwealth Charter at a time of growing global tensions and shifting alliances. Botchwey succeeds Patricia Scotland, whose nine-year […]
تحریر: ریحان خان لندن، بدھ، 2 اپریل 2025 (سہ پہر): گھانا کی سابق وزیر خارجہ اور علاقائی انضمام کی ماہر شیرلی ایورکور بوچوے نے دولتِ مشترکہ کی سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور موجودہ عالمی تنازعات اور تبدیل ہوتی ہوئی اتحادی پالیسیوں کے پیش نظر دولتِ مشترکہ کے چارٹر کی اقدار کو فروغ […]
کراچی (سہ پہر) صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں نوابشاہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر آصف علی زرداری کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے، آصف علی زرداری کو گذشتہ روز بخاراورانفیکشن کی شکایت ہوئی تھی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے […]
واشنگٹن (سہ پہر): امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزا لینا مزید مشکل ہونے والا ہے، کیونکہ امریکی حکومت نے اسٹوڈنٹ اور دیگر اقسام کے ویزوں کے لیے سخت اسکریننگ کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تمام امریکی سفارتخانوں کو ویزہ درخواست گزاروں کے […]
ابوظہبی (سہ پہر) ابوظہبی کی فیڈرل اپیل کورٹ نے اسرائیلی مذہبی رہنما کے قاتل 3 افرادکو سزائے موت دے دی۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تین مجرموں کا تعلق ازبکستان سے ہے، زوی کوگان کے قتل میں ملوث چوتھےمجرم کوعمر قید سنائی گئی تاہم سزا مکمل ہونے پرچوتھے مجرم کو ملک بدر کیا جائے […]
راولپنڈی (سہ پہر): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی رضامندی مانگی، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی حامی نہیں بھری البتہ بشریٰ بی بی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پر رضا مند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اعظم سواتی خاص پیغام لے کر […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے کیے گئے اقدامات اور افغان باشندوں کی وطن واپسی سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو عید الفطر کے موقع […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم اجلاس کے شرکاء سے اہم خطاب کریں گے، وزیر اعظم کی جانب سے بجلی […]