کابل (سہ پہر):وزیر خارجہ اسحاقڈار سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے چھٹے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے محمد صادق بھی ہیں۔ اس اجلاس کے دوران تینوں […]
اسلام آباد (سہ پہر):الیکشن نے الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں اور پنجاب اسمبلی کے ایک حلقہ کا شیڈول جاری کیا ہے ۔ کمیشن نے این اے 143 این اے 185 اور صوبائی اسمبلی کےپی پی 203 کا ضمنی شیڈول جاری کیا ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائیویٹ ہاؤسنگ اور فام ہاؤسنگ سوسائٹیز، اپارٹمنٹس اور کمرشل اسکیموں میں سیف سٹی اسلام آباد کے تحت سی سی ٹی وی اور سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جاری […]
بونیر (سہ پہر): وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے ان کا استقبال کیا، وفاقی وزراء عطاء اللہ تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے نے پلاٹوں کی خردبرداور جعلی الاٹمنٹ کے کیس میں سی ڈی اے کے دو افسران گرفتار کر لئے، گرفتار ملزمان میں سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لا امداد علی و جنید خان اور کمپیوٹر آپریٹر اجون شاہ ولد ایوب شاہ شامل ہیں ،ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جعلی […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرپی ٹی آئی نے اعجاز چوہدری کی اہلیہ کوٹکٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی خالی نشست پرپی ٹی آئی نے اعجاز چوہدری کی اہلیہ کوٹکٹ جاری کردیا ہے،جس کے بعد پنجاب اسمبلی میں سلمی اعجاز پی ٹی آئی کی جانب سے امیدوار ہونگی،پنجاب […]
لاہور (سہ پہر) 28 – ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 2 ، ستمبر کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی صدارت میں لاہور آرٹس کونسل کے اشتراک سے 3 ، سال کے وقفہ کے بعد منعقد کی جارہی ہے – پیر سید […]
ISLAMABAD (Saphere Times) Excellent performance of Mohsin Naqvi as Interior Minister Mohsin Naqvi, was appointed as Federal Minister for Interior and Narcotics Division on 11 March 2024, in view of his tremendous and impressive performance as Chief Minister Punjab and was awarded with the title of “Mohsin Speed” due to his landmark development […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی ایس ڈی پی او آفس وارث خان اور ایس ڈی پی او آفس سٹی میں میٹنگ ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے تھانہ وارث خان اور تھانہ سٹی کا بھی دورہ کیا، میٹنگ میں ایس ڈی پی او وارث خان، ایس ڈی پی او سٹی، […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت سمیت 5 اضلاع میں غیر قانونی غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت 5اضلاع کو سیف زون بنانے کیلئے غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے انکا ڈیٹا مرتب کرنے، موبائل سم کا […]