اسلام آباد (سہ پہر) افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 800 افراد جاں بحق اور تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ […]
اسلام آباد (سہ پہر)” بابائے حریت سید علی گیلانی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے بابائے حریت نے بھارتی پولیس کی حراست کے دوران یکم ستمبر 2021کو سرینگر, حیدر پورہ میں اپنی رہائش گاہ پر جام شہادت نوش کیاتھا۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس نے برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یکم ستمبر کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس سی او بنیادی طور پر تو دفاعی تعلقات کی تنظیم تھی لیکن اب اس کا مقصد علاقائی ترقی و تجارت بھی بن چکا ہے شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کا مقصد خطے میں امن و سلامتی قائم کرنا، سرحدی تنازعات کم کرنا اور دہشت گردی، انتہا پسندی و علیحدگی پسندی […]
لاہور (سہ پہر) 28 – ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 25 ، ستمبر کو الحمراء ہال ون شاہراہ قائد اعظم لاہور میں لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے 3 ، سال کے وقفہ کے بعد منعقد کی جارہی ہے – پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی – یاد رہے یہ تقریب 2 […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی مینجمنٹ متحدہ عرب امارات کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انٹر گورنمنٹ کمرشل ٹرانزیکشنز کے اجلاس میں یو اے ای کے ساتھ معاہدے کا فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس […]
پشاور /اسلام آباد (سہ پہر) خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر بین الاقوامی شراکت داروں سے مدد حاصل کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے تعاون مانگ لیا۔خیبر پختونخوا کی جانب سے وفاق کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے مدد حاصل کرنے میں تعاون کی درخواست کی گئی […]
تیانجن (سہ پہر) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے موقع پر جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے دو طرفہ ملاقات کی۔دونوں رہنماوں نے پاک ترک تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور دوطرفہ تعلقات میں بڑھتی ہوئی رفتار […]
پتوکی (سہ پہر) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی میں سیلاب سے متاثرہ علاقے گئے ہوئے تھے کہ […]
لاہور (سہ پہر) بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلہ چھوڑ دیا، بھارت نے سلال ڈیم کے سارے گیٹ کھول دیئے ہیں،بھارت سے آنے والا سیلابی ریلہ 8لاکھ کیوسک کا ہے،8لاکھ کیوسک کا ریلہ دو روز بعد ہیڈمرالہ پہنچ جائے گا،ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ آنے والے سیلابی ریلے کی اطلاع ابھی ملی ہے،دریائے چناب […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف نے اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ پی ٹی آئی ترجمان شیخ وقاص اکرم کے مطابق تحریک انصاف سینیٹ میں اعجاز چوہدری کی خالی نشست پر الیکشن میں حصہ نہیں لے گی، پنجاب سے امیدوار سلمی اعجاز نے […]