اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد کی عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ کے پی کو دفعہ 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آخری موقع دیدیا عدالت نے وزیراعلیٰ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی اور ایک بار وارنٹ جاری کرکے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ […]
Islamabad, July 21, 2025 (Sapeher Times): The recent monsoon rains in Islamabad have once again exposed glaring flaws in the Capital Development Authority’s (CDA) development projects, many of which are linked to one senior official: Rana Tariq Mehmood, currently serving as Director Roads North and Deputy Director General Metro Projects. Several key projects under his […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن آج ہو رہے ہیں، صوبائی اسمبلی کے جرگہ ہال میں پولنگ کا وقت شام 5 بجے ختم ہو گیا، ایوان بالا کی 11 نشستوں کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں چھ پانچ کا فارمولا طے پاگیا تھا تاہم پی ٹی آئی کے ناراض ارکان […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبی شعبہ میں انقلاب لانا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، ملکی تقدیر بدلنے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا، وہ دن دور نہیں جب […]
لاہور (سہ پہر) سینیٹ الیکشن میں پنجاب اسمبلی میں حکومتی حمایت یافتہ امیدوار حافظ عبد الکریم نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نشست کے لیے انتخابات میں حکومتی حمایت یافتہ عبد الکریم نے 243 ووٹ حاصل کیے۔غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیدپور میں موسلادھار بارش اور پانی کے تیز دباو کے باعث دو گاڑیاں نالے میں بہہ گئی ہیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بارش رکنے کے بعد علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کیا جائے گا،سینی ٹیشن ٹیموں کی جانب سے نکاسی […]
پشاور (سہ پہر) خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے جس کے نتائج کے مطابق طے شدہ فارمولے کے تحت پی ٹی آئی کے6 اور اپوزیشن جماعتوں کے 5 سینیٹر کامیاب ہو گئے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل نشستوں میں پی ٹی آئی نے چار جبکہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ارمان یوسف )ایف آئی اے کی عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر غلام محمد علی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ […]
Islamabad, July 21, 2025 (Sapeher Times): Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Monday launched a new digital licensing and registration system for medical devices, calling it a major step toward transforming Pakistan’s healthcare sector. He emphasized the need for a sector-wide revolution through unity, determination, and coordinated action by all stakeholders. Addressing the launch ceremony, […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی،موجودہ سینیٹ الیکشن کے نتائج کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی 26، مسلم لیگ ن20، آزاد امیدوار6 ، بی اے پی 4، ایم کیوایم اور اے این پی کے 3،3سینیٹرز منتخب ہو چکے ہیں۔ اسی طرح پیپلزپارٹی […]