اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے بانی کی تینوں بہنیں اور قانونی ٹیم کے وکلا بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں علیمہ خان […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینیٹ نے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، جس پر جے یو آئی کے سینیٹرز نے ایوان کا بائیکاٹ کردیا جبکہ صوبائی موٹر گاڑیاں آرڈیننس 1965 میں ترمیم اور چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی ترمیمی بل بھی منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت کی متعدد ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندی عائد کی گئی ہے،بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیر قانونی امیگریشن میں ملوث ہیں۔انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کو توڑنے کیلئے پابندیاں لگانا جاری رکھیں گے۔
راولپنڈی (سہ پہر) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کر کے 9 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ سپاہی اور لانس نائیک نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 17 اور 18 مئی کو سیکیورٹ فورسز نے انٹیلی جنس اطلاع پر خیبرپختونخوا میں […]
کراچی (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح فوج کے ساتھ کھڑی ہے، بری فوج نے دشمن کے ٹھکانوں پرصحیح صحیح نشانے لگائے، پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دشمن کوسبق سکھایا، ہماری افواج نے دشمن کو وہ سبق سکھایا جسے وہ قیامت […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آرگنائزڈ کرایم یونٹ جناب سید سجاد حیدر بخاری صاحب نے رابری’ڈکیتی یونٹ (آر-ڈی-یو) کی میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں انچارج آر-ڈی-یو’ و تفتیشی افسران و محرر نے شرکت کی زیر تفتیش مقدمات کی یکسوئی کے حوالے سے تفتیشی افسران کی کارکردگی چیک کی گئی۔ تفتیشی افسران کو […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے لیے امریکا اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے، دہشتگرد ملک کے طور مشہور ہوئے، آج وہی کابل وہی طالبان اسرائیل سمیت ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا اپنے ایک بیان میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر نے اپنی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ میں مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور پہلگام حملے سمیت “آپریشن سندور” کو فالس فلیگ قرار دیتے ہوئے کئی سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پہلگام حملے سے قبل مودی سرکار نے وہاں […]
اسلام آباد (سہ پہر) جنگی محاذ پر ناکامی کے بعد بھارت کو خلائی محاذ پر بھی ناکامی سامنا ہے ۔ بھارت کا سیٹلائٹ ای او ایس زیرو نائن کا تجربہ ناکام ہوگیا۔ بھارتی اسپیس ایجنسی کے سربراہ نے ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے ایکس پر بتایا سیٹلائٹ بھیجنے کی 101 ویں […]
اسلام آباد (سہ پہر) معرکہ حق میں تاریخی فتح پر یوم تشکر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر اور ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر شاہد رشید بٹ اور پاکستان بزنس نیٹورک کے صدر عمر شاہد بٹ نے اپنے سیکرٹریٹ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں […]