کوئٹہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومت بلوچستان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144 کے دوران اسلحے کی نمائش، ڈبل سواری، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع اور منہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کی […]
اسلام آباد (سہ پہر):اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ روسٹر کے مطابق 4 سے 8 اگست تک ایک ڈویژن بنچ اور 6 سنگل بنچز دستیاب ہوں گے۔ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) کراچی میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کر لیا گیا، جب کہ تحقیقات کے لیے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومت نے چینی بحران سے نمٹنے کیلئے مزید اقدامات پر غور شروع کردیا جب کہ ذرائع وزارت فوڈ سیکیورٹی نے کہا کہ حکومت نے شوگر ملز کو کرشنگ سیزن یکم نومبر سے شروع کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ذرائع نے کہا کہ شوگر ملوں نے کرشنگ سیزن جلد شروع […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Iranian President Masoud Pezeshkianis on a two-day official visit to Pakistan today, Saturday, August 2, at the invitation of Prime Minister Shahbaz Sharif. There are hopes and expectations that the visit will further strengthen bilateral trade and brotherly relations between the two countries. In a post on X, the Iranian President’s political […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایرانی صدر مسعود پزشکیان آ ج 2 اگست کوہفتے کووزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کررہےیں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلام آباد کےسفارتخانے کی ایکس پر ایک پوسٹ کے مطابق پاکستان ,ایران کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور وسعت دینے کے جذبے کے ساتھ […]
Islamabad (Sapeher Times): Pakistan Foreign Office Spokesperson Shafqat Ali Khan has said that Operation Mahadev has no importance for us, the statements of the Indian Interior Minister are fabricated, Pakistan rejects the provocative statements of Indian leaders on Operation Sindoor, India failed to achieve any of its strategic goals, Pakistan’s armed forces responded effectively to […]
اسلام آباد (سہ پہر): ترجمان دفتر خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کے بیانات من گھڑت ہیں، پاکستان آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتا ہے، بھارت اپنا کوئی بھی تزویراتی ہدف حاصل کرنے میں ناکام […]
اسلام آباد (سہ پہر);ترجمان دفتر خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے کہاہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان آ ج ہفتے کو پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں، یہ ایرانی صدر کا پہلا سرکاری دورہ پاکستان ہے۔ دورے […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر ہے جو وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے اور بدلتے ہوئے چیلنجز کے باوجود پاک-چین تعلقات مضبوط ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے […]