اسلام آباد (سہ پہر) اقلیتی امور کے سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے “شہباز بھٹی ورکرز موومنٹ پاکستان” کے نام سے نئی سیاسی جماعت اور اس کے 13 نکاتی منشور کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ معروف مسیحی لیڈر بشارت کھوکھر شہباز بھٹی ورکرز موومنٹ پاکستان کے چیئرمین […]
ISLAMABAD (Saphere Times): Chairman of Pyaas International Human Rights and renowned journalist and anchorperson Rana Imran Latif has officially launched a special nationwide campaign to distribute Zamzam water and Ajwa dates to patients undergoing treatment in hospitals across Pakistan. Under this initiative, patients admitted to hospitals across the country — along with their attendants — […]
اسلام آباد (سہ پہر): چیئرمین پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس اور معروف صحافی و اینکر پرسن رانا عمران لطیف نے ملک بھر کے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے لیے “آب زم زم اور عجوہ کھجور” تقسیم کرنے کی خصوصی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس مہم کے تحت ملک بھر کے اسپتالوں میں داخل […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیراعظم ہاس میں ملاقات کی۔ سعودی سفیر نے وزیر اعظم کو 27 تا 30 اکتوبر 2026 کو ریاض میں منعقد ہونے والے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو (FII) فورم میں شرکت […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارت خزانہ نے مقبول گوندل کی بطور آڈیٹر جنرل پاکستان صدر پاکستان تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔مقبول احمد گوندل کو چار سال کے لئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیاگیاہے۔نو منتخب آڈیٹر جنرل اپنے پیش رو کی مدت مکمل ہونے پر عہدہ سنبھالیںگے۔مقبول احمد گوندل اس وقت […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )پنجاب حکومت کی کامیاب حکمت عملی کے سبب پنجاب کا گندم کموڈٹی قرض ختم ہوگیا اور 13 ارب 80 کروڑ کی آخری قسط نیشنل بینک کو ادا کر دی گئی۔ پنجاب حکومت کے مطابق ، یہ صوبے کی تاریخ کا ایک نیا ریکارڈ اور گڈ گورننس کی مثال ہے ،وزیراعلی […]
تہران (سہ پہر)( آئی پی ایس) ایران نے قفقاز میں امریکا کے حمایت یافتہ مجوزہ ‘ٹرمپ راہداری’ منصوبےکو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نے دو ٹوک الفاظ میں کہاکہ ایران اپنی سرحدوں کے قریب اس راہداری کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) یورپی ممالک نے الاسکا میں طے ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے تاہم تجویز پیش کی ہے کہ کسی بھی اقدام سے پہلے جنگ بندی کی جائے اور یوکرین کو روس کے زیرقبضہ اپنا علاقہ چھوڑنا پڑے تو یوکرین کو تحفظ دینے کی خاطر اسے نیٹو رکن بنانے کاوعدہ کیاجائے۔ […]
تل ابیب (سہ پہر) تل ابیب میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی حکومت کے غزہ میں جنگ کو مزید وسعت دینے کے منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور غزہ میں موجود یرغمالیوں کی تصاویر بھی اٹھائے ہوئے تھے، جن کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق شرکا […]
راولپنڈی (سہ پہر);واپڈا حکام کی نااہلی، لٹکتی ننگی تاریں عوام کیلئے وبال جان بن گئیں بارش کے موسم میں کسی بھی وقت حادثہ ہو سکتا ہے, تفصیلات کے مطابق محلہ نواب کالونی گلی نمبر3 مین اسٹریٹ شہید مظہر علی مبارک راولپنڈی مین پول پر واپڈا کی انتہائی خطرناک ننگی تاریں ہیں, بجلی کے پول ننگی […]