اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم سی آئی کو پراپرٹی ٹیکس بڑھانے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے کیسز یکجا کرکے سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی، بدر اقبال، محمد علی و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن، […]
ڈھاکہ (سہ پہر)(آئی پی ایس) بنگلہ دیش نے اتوار کو نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کیا ہے جن میں ملک کے بانی صدر شیخ مجیب الرحمٰن کی تصاویر کو ہٹا دیا گیا ہے، وہ معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے والد تھے جن کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کی سازش کے الزامات پر […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت سے قبل نیب کی جانب سے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم اور ان کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پلی بارگیننگ کے تحت واجب الادا رقوم کی وصولی کے لیے بحریہ ٹاؤن کی غیر منقولہ جائیدادوں کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب قوانین کے مطابق یہ نیلامی قومی احتساب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 33-E کے تحت کی جا رہی ہے۔ ترجمان نیب کے […]
چلی (سہ پہر) چلی کے صدر گیبریل بوریک نے اپنے قومی خطاب کے دوران اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینی عوام پر کیے جانے والے “نسل کشی اور ایتھنک کلنزنگ کے مظالم” کی سخت مذمت کی۔ بوریک نے کہا کہ چلی کی حکومت اسرائیلی غیرقانونی قبضے والے علاقوں میں تیار کردہ مصنوعات کی درآمد پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وفاقی بجٹ 26-2025 میں بینک ڈیپازٹس اور بچت اسکیموں پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز ہے، نان فائلرز کے کیش نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھ کر1.2 فیصد متوقع ہے، یومیہ 50 ہزار سے زیادہ رقم نکلوانے پر اضافی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کا مؤقف عالمی برادری کے سامنے پیش کرنے کے لیے دوسرا وفد آج وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی قیادت میں ماسکو روانہ ہوگا۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی […]
تحریر: ریحان خان مکہ مکرمہ، پیر، 2 جون 2025 (سہ پہر): حرمین شریفین کے امور کی ذمہ دار صدارت نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الحرام میں اس سال 1446 ہجری کی عیدالاضحیٰ کی نماز اور خطبہ کی امامت ممتاز عالم دین اور خطیب، شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی کریں گے۔ شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی عالم […]
By Rehan Khan MAKKAH AL-MUKARRAMAH, Monday, June 2, 2025 (Sapeher Times): The Presidency for Religious Affairs at the Grand Mosque and the Prophet’s Mosque has announced the appointment of Sheikh Dr. Maher Al-Muaiqly as the preacher for this year’s Eid al-Adha prayer at the Grand Mosque in Makkah, corresponding to 1446 AH. A highly respected […]
کراچی (سہ پہر): نیوپلیکس سنیماز میں ریڈ کارپٹ پر ستاروں کی کہکشاں اُتری جب طویل انتظار کے بعد پاکستانی ہارر فلم دیمک کا شاندار پریمیئر منعقد ہوا۔ اس موقع پر شوبز ستارے، فلمی نقاد اور میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی۔ فلم کو بے حد سراہا گیا، اور داد و تحسین نے ایک نئی مثال […]