اسلام آباد (سہ پہر) رجب المرجب 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کے ذمہداران چاند دیکھ رہے ہیں
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان علماء کونسل اسلام آباد کے صدر مولانا محمد ابوبکر حمید صابری نے کہا کہ اسلام واحد دین ہے جس نے عورت کو حقیقی عزت، مقام اور تحفظ فراہم کیا ہے، جبکہ مغربی تہذیب نے عورت کو ایک قابلِ فروخت ماڈل بنا کر اس کے وقار کو مجروح کیا ہے۔ انھوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) شاہ اللہ دتہ ہاؤس میں یونین کونسل 115 کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ ہاؤس میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونین کونسل شاہ اللہ دتہ / پنڈ سنگریال (یونین کونسل نمبر 115) کے معززینِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دتہ ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس سے فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی خطاب کررہے ہیں
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے مقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کے لیے تیار ہوں۔خیبرپختوخوا ہاس اسلام آباد میں […]
چنیو ٹ (سہ پہر)(آئی پی ایس )مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دوسروں کوچورکہنیوالا خود چورثابت ہوچکا ہے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے،رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کوتحفیمیں ملنے والی گھڑیاں دوسریملکوں سیبرآمد ہوئی، تحفیمیں ملنیوالی گھڑیاں دوسریملکوں میں بیچی گئیں۔نے چنیوٹ میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وفاقی ادائیگیوں کے اعداد و شمار نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کا 2200 ارب روپے کے بقایا جات والا بیانیہ زمین بوس کر دیا، وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی دستاویزات کے مطابق 2010 […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی کانفرنس میں سیاسی رہنماں، وکلا، صحافیوں نے پی ٹی آئی کو مفاہمت کے بجائے مزاحمت کا راستہ اختیار کرنے اور اس کا ساتھ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اپوزیشن تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں سیاسی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن نے رواں سال 14 قومی اسمبلی کے اجلاس، 10 قومی و بین الاقوامی کانفرنسز، 15 سینٹ کے اجلاس، تین مشترکہ سیشنز، 969 قومی و بین الاقوامی کانفرنسز اور تقریبات کی سکیورٹی کو نہایت کامیابی سے یقینی بنائی۔جبکہ 19 بین الاقوامی وی وی آئی پی وفود بشمول […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ سنگین جر ائم،قتل و اقدام قتل میں ملوث ملزمان، اشتہاری مجرمان اور متحر ک جرائم پیشہ گروہوں کے ممبر ان کی گرفتار ی،غیر قانونی اسلحہ،منشیات فروشوں اور قبضہ مافیاکے خلاف سخت کاروائی عمل میں […]