پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس ) خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی نے اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا۔اسپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے تحریر خط میں خصوصی کمیٹی نے کور کمانڈر سے صوبے میں امن و امان اور مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ کی درخواست کی ہے۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، دو ماہ قبل سابقہ رنجش پر چھریوں کے وار سے تین بھائیوں کو زخمی کرنے والے 2 افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ماہ قبل سابقہ رنجش پر چھریوں کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) تاجران و ٹرانسپورٹرز من گھڑت خبروں پر توجہ نہ دیں ۔ عمران خان ساتھیوں کی حقوق پر متحد ہیں اور نظریں کھلی ہیں سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں ۔ الحاج طارق خان تنولی ۔ جی بی ایس اڈوں کی منتقلی بارے خبریں بے بنیاد اور منگھڑت ہیں میڈیا پر چلنے والی […]
ہری پور (سہ پہر) تھانہ سٹی کی حدود موچی بازار کے قریب گلی میں سانگیاں گاؤں کے رہائشی نوجوان زین علی ولد نواز نے نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کر کے خود کشی کر لی نوجوان کی نعش کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز بیگم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ اپنے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار، طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مورگاہ پولیس نے […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر جاتلی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، منشیات سپلائر گرفتار، 12 کلو سے زائد چرس برآمد، زیر حراست شخص نے شہر بھر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا، زیر حراست شخص قبل ازیں ڈکیتی معہ قتل،ڈکیتی،منشیات اور اسلحہ […]
ہری پور (سہ پہر) ڈیوٹی میں غیر ڈسپلن ،غفلت کوتاہی پرتنے پر ایس ایچ او کو شوکاز،محررسٹاف اور سنتری سسپنڈ اور کواٹر گارڈ بند کرنے ،جبکہ ڈی ایس پی سرکل سے بھی جواب طلبی کے احکامات جاری ہری پور ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ صدر کا اچانک دورہ کیا۔ڈیوٹی میں […]
Rawalpindi (Sapeher Times) Former presidential candidate of the Islamic Republic of Pakistan, Asghar Ali Mubarak, presents a bouquet to the newly elected President Tariq Mahmood Sajid Awan, Secretary General Qamar ul Haq Niazi, Vice President Shazia Yasmin Hashmi Shanze, Joint Secretary Ahsan Saleem Manj, Finance Secretary Abdul Quddus Chaudhry, and others on victory in the […]
راولپنڈی (سہ پہر) سابق صدارتی امیدوار اسلامی جمہوریہ پاکستان اصغر علی مبارک راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں کامیابی پر نومنتخب صدر طارق محمود ساجد اعوان ، سیکرٹری جنرل قمر الحق نیازی ، نائب صدر شازیہ یاسمین ہاشمی شانزے جوائنٹ سیکرٹری احسن سلیم منج،فنانس سیکرٹری عبدالقدوس چوہدری اور دیگر کو گلدستہ پیش کررہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ملک کے معاشی حالات میں نمایاں بہتری نظر آرہی ہے ،شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے بین الاقوامی سطح پر اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کئی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کیے ہیں، جس میں سعودی عرب، […]