اسلام آباد (سہ پہر) وزارتِ خزانہ نے مالی سال 26-2025 کے لیے نیا مقامی قرضہ لینے کا سالانہ منصوبہ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق حکومت رواں مالی سال میں 22 ہزار ارب روپے سے زائد کا نیا قرضہ لے گی، جو پرانے قرضوں کی ادائیگی اور بجٹ خسارے کی فنانسنگ کے لیے لیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے کپپٹن(ر)محمد محمود کو وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ تعینات کر دیا۔اسٹلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کے تحریری احکامات جاری کر دیے۔ کپپٹن(ر)محمد محمود گریڈ 21کے آفیسر ہیں جو اس وقت نئی پوسٹنگ کے منتظر تھے۔
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما ندیم افضل چن نے دعوی کیا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی نہیں بنیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اپوزیشن اپنا نمائندہ ضرور پیش کرے گی اور کوئی سرپرائز بھی ممکن […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وزیراعلی کی پوزیشن بانی پی ٹی آئی کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں۔ اپنے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سہ پہر) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک افسر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرکارروائی میں بھارتی پراکسی “فتنۃ الخوارج” […]
قاہرہ (سہ پہر): (آئی پی ایس) غزہ میں اسرائیل کی لامتناہی بربریت کے بعد جنگ بندی معاہدہ آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے نافذ العمل ہو گیا جس کا عالمی رہنماؤں نے خیرمقدم کیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ اہم لمحہ ہے، شرم الشیخ میں ہونے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ ;اقتصادی، تزویراتی، تجارتی تعلقات کامظہرہے پاکستان کے عوام ہمیشہ دو مقدس ترین مقامات کے دفاع میں جانیں قربان کرنے کے خواہاں رہے ہیں۔ یہ معاہدہ انہی جذبات کی عکاسی کرتا ہے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ ماہ 17 ستمبر کو تاریخی دفاعی معاہدے پر […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistan Saudi Arabia Defense Agreement; A reflection of economic, strategic, trade relations The people of Pakistan have always been willing to sacrifice their lives in the defense of the two holiest places. This agreement reflects these same sentiments. A historic defense agreement was also signed between Pakistan and Saudi Arabia on September […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اہم اجلاس ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ڈویژنل ایس پیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز کی شرکت، سی پی او نے لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں، […]
ہری پور (سہ پہر) کون بنے گا ہری پور کا سلطان فیصلہ 23 نومبر الیکشن کمیشن اف پاکستان نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی خالی نشست این اے18ہری پورضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ہری پور میں خالی ہونے والی نشست پہ انتخابی دنگل ، پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف […]