بیجنگ (سہ پہر):سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای نے بیجنگ میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ اور پاکستانی رہنماؤں […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) محنت اور لگن ہو تو کم وسائل میں بھی بہترین نتائج دیے جا سکتے ہیں، کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا تعلیمی بورڈ ملتان کے نتائج میں جس میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے آرٹس گروپ میں 1161 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد احمد کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت پاکستان نے غیرملکی سوشل میڈیا کمپنیوں کو دفاتر کھولنے کی دعوت دیتے ہوئے ڈیٹا شیئرنگ اور دہشت گردوں کے سوشل میڈیا اکاونٹس ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا، طلال چوہدری اور بیرسٹر عقیل کا کہنا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈیجیٹل دہشت گردوں کیخلاف ایکشن لے رہی ہے، […]
اسلام آباد (سہ پہر) کوہستان میں اربوں روپے کی کرپشن کے بڑے اسکینڈل میں نیب نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمد ایوب کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ہے، نیب ذرائع کے مطابق پلی بارگین کے تحت ملزم ایک ارب 45 کروڑ روپے کی رقم واپس کرنے پر رضامند ہوا […]
لاہور (سہ پہر) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں اب بہتری کی طرف جانا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، پی ٹی آئی کے تمام لوگوں نے برداشت کیا۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی، بیٹے اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف […]
LAHORE (Sapeher Times) Chief Minister Maryam Nawaz awarded the Tehsildar Fateh Jang Chaudhry Shafqat Mahmood on high performance with a complimentary certificate and cash prize. Special Representative of Senior Member Board of ReLAHORE (Staff Reporter) Chief Minister Maryam Nawaz awarded the Tehsildar Jang Chaudhry Shafqat Mahmood on high performance with a complimentary certificate and cash […]
اسلام آباد (سہ پہر) مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، کھنہ پل، جی 7 سمیت متعدد ایریاز میں گرفتاریاں، بھاری جرمانے عائد جبکہ دکانیں بھی سیل، ڈی سی اسلام آباد کی مہنگی چینی بیچنے والوں کی نشاندہی کرنے کی اپیل، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو شہری شکایات پر فی الفور کاروائی کرنے کی بھی ہدایت
لاہور (سہ پہر) سی سی ڈی کے نام پر ڈرا کر رشوت کا مطالبہ کرنے والے ملازمین کے خلاف اندراج مقدمہ برخلاف ملازمان کانسٹیبل توقیر 17476 ، کانسٹیبل عاقب 17455/سی ، کانسٹیبل محمد علی2441/سی تھانہ رائیونڈ و کانسٹیبل واجد ایس پی یو فاروق آبادگرفتار پولیس ملازمان کانسٹیبل توقیر 17476/سی متعینہ تھانہ رائیونڈ کانسٹیبل عاقب 17455/سی […]