اسلام آباد (سہ پہر) فیڈرل پرزن آف پاکستان کے پہلے سینئیر سپرٹینڈنٹ آف پرزنز علی اکبر تعینات۔ آئی جی سید علی ناصر رضوی سے خصوصی ملاقات، آئی جی پرزنز سمیت آئی جی نے وفاقی ماڈل جیل کو جلد از جلد آپریشنل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے اور واضح کیا کہ ہمیں ماڈل جیل کو […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سیاسی شخصیات میں […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے دوران 7.2 بلین ڈالرز کا امریکی فوجی ساز و سامان افغانستان چھوڑ گئی ہیں، افغان رجیم نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست پر اعتراضات دور کرکے این سی سی آئی اے کو نوٹس کر دیا۔عدالت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد وطن واپس […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) گزشتہ شب پیٹرول سستا ہونے کے بعد عام کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے گزشتہ شب آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ کم کیے گئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) یہ امر حیران کن ہے کہ اسلام آباد کے منتخب نمائندگان بھی سراپا احتجاج ہیں اور ڈاکٹر سید توقیر شاہ کے کزن شانی شاہ بھی پریشان ہیں، متاثرین سی ڈی اے کے فیزیکل سروے کی بجائے دفتری بابوئوں نے سپارکو کے کندھے پر رکھ کر سی سولہ کا ایوارڈ سنا دیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے ایس ایچ او انسپیکٹر سید جواد حسین شاہ کے پی ایل ہدف کامیابی حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا تھانہ رتہ امرال کے ایس ایچ او اسپیکٹر سید جواد حسین شاہ کو بہترین کارکردگی کا ہدف کامیاب کرنے پر سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا اس شاندار کارگردگی […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشنز 825 گھر 698 دکانیں 51 ہوٹلز پ05 ہاسٹل اور 200 6 افراد کے کوائف چیک کیے، اس دوران غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا سرچ اپریشن میں 21 کباڑ خانے 07 بسیں ٹرک سٹینڈ اور کرایہ داروں کے کوائف کی چیکنگ کی […]
سرگودہا (سہ پہر) ڈائریکٹر کوارڈینیشن اکرم حنیف عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے ان کے اعزاز میں چیئرمین سینیئر سٹیزن فاؤنڈیشن عبدالقدیر خان اور ممبران کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تقریب میں وائس چیرمین کوثر بھثی ،ڈائریکٹر ایڈمن نذیر ولسن جنرل سیکرٹری شاکر انصاری کے علاؤہ دیگر ممبران […]