راولپنڈی (سہ پہر) نیوٹاؤن کے علاقہ میں دو کار سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، جوابی کاروائی کے دوران ایک زخمی ملزم گرفتار، دوسر فرار، مسروقہ کار اور اسلحہ برآمد،کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کردی،ایک فائر کانسٹیبل عمیر کو لگا جو بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا، […]
راولپنڈی (سہ پہر) نماز جمعہ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات, ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، تمام مساجد، امام بارگاہوں پر پولیس نفری کو تعنیات کیا گیا ہے, فیلڈ افسران مساجد و امام بارگاہوں پر تعیناتجوانوں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں۔ ایلیٹ […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 11 پتنگ سپلائر گرفتار، 2000 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں رات گئے تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک زخمی ملزم گرفتار، دو فرار، اسلحہ برآمد، پولیس نے علاقے میں ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، واقعہ کی اطلاع پر سینئر […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی محمد جواد طارق اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن محمد عثمان طارق بٹ سے میٹنگ۔ پولیس کے شہریوں کی سہولت کے لئے کئے گئے اقدامات، کمیونٹی پولیسنگ کے انیشییٹوز اور تھانہ جات میں شہریوں کے لئے بہترین سروسز کے حوالے سے مشاورت […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی انڈسٹریل ایریا خالد محمود اعوان نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور فرائض کی بطریق احسن انجام دہیی کے حوالے سے بریف کیا۔
اسلام آباد (سہ پہر) صفائی نصف ایمان ہے،مہم کے تحت ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی نگرانی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔اس مہم میں تمام اسٹاف نے بھرپور شرکت کی اور ایک واضح پیغام دیا کہ ہم سب ایک ہیں اور معاشرے میں مثبت اقدار کو فروغ دیں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر […]
انقرہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس کی دستخطی تقریب میں ترک صدر طیب اردوان کی نمائندگی وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ترکیہ کے ایک اعلی ذریعے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتائی۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈولفن سکواڈ نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے موثر کاروائیوں کے دوران 4823 افراد 1519 موٹر سائیکل اور 1812 گاڑیوں کو چیک کیا 22 موٹر سائیکلوں اور 02 گاڑیوں کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ شفٹ کیا،114 بلیک پیپر گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے […]