اسلام آباد (سہ پہر) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر عبید اللہ کی تعیناتی 7مارچ 2025کوعمل میں آئی جس کے بعد ڈریپ کے اندر ہنگامی بنیادوںپر اصلاحات کا عمل شروع کیا گیا، 9ماہ کے قلیل عرصہ میں ریگولیٹر ی اتھارٹی نے پاکستان کے بڑے بڑے اداروں کو کارکردگی میں پیچھے چھوڑ دیا ۔ […]
اسلام آباد، (سہ پہر)؛ سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین آج اپنی طویل اور شاندار سرکاری ملازمت مکمل کرنے کے بعد باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے۔ اس موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک باوقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے […]
اسلام آباد (سہ پہر):ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن سعید احمد میتلا کو اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی منظوری سے قائم مقام سیکریٹری قومی اسمبلی سیکریٹریٹ تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق سیکریٹری جنرل طاہرحسین اپنی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر گزشتہ روز ریٹائر ہو گئے تھے، جس کے بعد یہ تقرری عمل میں آئی۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود، ممبر انجینئرنگ نفاست رضا، ممبر پلاننگ ڈاکٹر خالد حفیظ، ڈائریکٹر جنرل پروکیورمنٹ اینڈ کنٹریکٹ، دیگر سینئر […]
اسلام آباد (سہ پہر) بہارہ کہو یونین کونسل 10 سے تعلق رکھنے والے ذیشان احمد عباسی نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ وارڈ نمبر 1 سے جنرل کونسلر کے امیدوار ہوں گے۔ ذیشان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ علاقے کی بنیادی ضروریات، عوامی مسائل کے حل اور شفاف […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ پانچ خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عادل زمان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر کو ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اٹھارہواں اجلاس منگل کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر انجینئرنگ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کا ناقص انتظام اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ کھانے میں سے لال بیگ نکلنے لگے ہیں۔ سینیٹ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ایک رکن کی پلیٹ سے کاکروچ نکلا تو رکن نے اس کی ویڈیو بنا لی، معلوم ہوا ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ اس حوالے سے خواجہ آصف نے وضاحت کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، معاملے […]