.اسلام آباد (سہ پہر) اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان ,اسلام آباد میں سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئے سال 2026 کے پُرمسرت موقع پر حکومتِ پاکستان اور برادر عوام کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے۔ اپنے پیغام میں ایرانی سفیر نے پاکستان کے لیے صحت، خوشحالی اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان ضلع راولپنڈی کے فوکل پرسن علامہ حافظ محمد اشفاق صابری فوکل کی علماء کرام کے وفد سمیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید اور ظہیر خان ایڈمن آفیسر سے ملاقات ہوئی جس میں دینی، سماجی اور تنظیمی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران درپیش معاملات […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پنشن کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر موخر کرنے کا منصوبہ تیار، زرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ زرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس لانے کا پلان تیارکرلیاگیا، آرڈیننس کےذریعے اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر):وزیرِاعظم کے ایڈوائس پر صدر آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے، ترمیمی بل 2025 آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت منظور کیا گیا جس کے بعد سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے 7 […]
اسلام آباد (سہ پہر):کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے پلاننگ وِنگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز نے خیابان ِکشمیر ہاؤسنگ اسکیم، زون فائیو اسلام آباد (اسپانسرڈ بائی جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی) اور گلبرگ ریزیڈینشیا ہاؤسنگ اسکیم، زون فائیو (اسپانسرڈ بائی آئی بی ای سی ایچ ایس) کے مجوزہ انضمام کے معاملے پر اہم […]
اسلام آباد (سہ پہر) ویون گروپ کی ڈیجیٹل اسلامی بینکاری کے فروغ کیلئے موبی لنک بینک میں 20 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون گروپ (ویون گروپ) نے پاکستان میں موبی لنک بینک کی ترقی اور ڈیجیٹل اسلامی بینکنگ کے فروغ میں معاونت کے لیے 20 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری […]
ISLAMABAD January 02, 2026 (Sapeher Times):_ Global digital operator VEON Group has announced an investment of USD 20 million in Mobilink Bank to support its growth and digital Islamic banking expansion in Pakistan. The investment builds on USD 15 million capital deployed by VEON in January 2025 and underscores its confidence in Mobilink Bank’s growth […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) پاکستان میں 2026 کا پہلا سورج نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا، تلخ و شیریں یادوں سے بھرپور 2025 ماضی کی جھروکوں میں دفن ہو گیا۔ پاکستان میں نئے سال کا آغاز دعاؤں، بارانِ رحمت اور بہتر مستقبل کی امیدوں کے ساتھ ہوا، کراچی […]
اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون نے سال 2025 کے دوران بدعنوانی کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے ذریعے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں اور متعدد اہم سنگ میل عبور کیے۔ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مختلف وفاقی محکموں کے خلاف مجموعی […]