اسلام آباد (سہ پہر) کھنہ سرکل کی حدود میں بڑھتے جرائم,قبضہ گروپ ، پراپرٹی مافیا،جعلی کرنسی،جوا ،سود پر رقم، اور منشیات فروشی سمیت، رہائشی پلازوں میں جسم فروشی کے ٹھکانوں نے مکینوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا، آئس، چرس اور ہیروئن سمیت شراب فروشی کا دھندہ موبائل نمبروں پر کھلے عام ہو رہا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملٹری کالج آف سگنلز راولپنڈی میں زیرِ تربیت افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔ وفد نے جدید ٹیکنالوجی، مؤثر نگرانی اور اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کا معائنہ کیا۔ وفد کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، جدید کیمروں اور سافٹ ویئر کے ذریعے ملزمان کی نشاندہی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کیلئے مو ثر کر یک ڈاو¿ن جار یسنگین جر ائم میں ملوث چار مجرمان اشتہا ریو ں سمیت18جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری […]